English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Geometrize Verb ہندسانہ ۔ ہندسی طریقوں سے کام کا ہونا ۔ ہندسی طور پَر تَشکیل دینا ۔
Geometry Noun جیومیٹری ۔ علمِ ہِندسہ ۔ علمِ ہِندسہ کا کوئی ایسا نِظام جِس میں مَخصُوص مَفروضوں کے تحت عمل کیا جاۓ ۔
Geomorphic Adjective ارض شکلہ ۔ زمین کی شکل کا ۔ اِس کے سطحی خدوخال کا ۔ زمین کی شکل سے مُتعلّق ۔
Geomorphology Noun شکلی جُغرافیہ ۔ شکلیاتِ ارض زمین کی اِبتدا ، اِرتقا اور سطحی خدوخال کی خصوصیات کا علم ۔
Geomyzidae Adjective جیو مائی زیڈا ۔ مساوی مکھیاں ۔ چھوٹی مکھیوں کا چھوٹا سا غیر متعین خاندان ۔
Geon جی اون ۔ فری اونز ۔ایسے ہیلو جی نیٹڈ ہائیڈ رو کاربنز کا ٹریڈ نام جن میں فلورین اور کلورین ہوتی ہے ۔ یہ آسانی سے گیسوں کو مائع میں تبدیل کردیتے ہیں اور ریفریجریٹر اور ایئرکنڈیشنر میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Geonavigation Noun قطب نما وغیرہ سے جہاز کے مقام کو دریافت کرنا ۔
Geonomy Noun علم قوانین ارض ۔
Geophagia Noun مٹی کھانے کی عادت بڑھاپے کے امراض کا ماہر خصوصی ۔
Geophagism Adjective مٹی کھانے کی بیماری ۔
Geophagist Noun مٹی خور گلِ خور ۔ چاک یا مٹی کھانے والا ۔
Geophagous Adjective جیو فیگس ۔ خاک خور ۔ مٹی کھا کر زندہ رہنے والے مثلا کیچوا ۔
Geophagy Adjective جیوفیگی ۔ خاک خوری ۔ مٹی کھانا ۔
Geophilous Adjective جیو فائلس ۔ زمین باش ۔ زمین کے اندر یا اوپر رہنا یا نشوونما پانا ۔
Geophysics Noun ارضی طبیعیات ۔ طبیعیاتُ الارض ۔ زمین کا وہ علم جِس میں زمینی خدوخال اور اُن کی تَشکیل کَرنے والے عوامل کا مُطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Geophysics the physics of the earth including its formation its dynamics and the structure of its surface and atmosphere Phrase ارضی طبیعات ، طبعی طریقوں سے زمین اور اس کی فضا کا مطالعہ ۔
Geophyte Adjective جیو فائٹ ۔ زمین دوز پودا ۔ دائمی پودا جو موسم سرما میں اپنی نیم بری کونپلوں اور شگوفوں کی بدولت زندہ رہتا ہے ۔
Geopolitics Noun ارضی سیاسیات ۔ جُغ سیاسیات ۔ جُغرافیائی سیاسیات ۔
Geoponic Adjective فلاحتی ۔ زرعی ۔ زراعتی ۔ زراعت سے مُتعلّق ۔ چَرواہوں کا ۔
Geoponics Adjective جیو پونیکس ۔ فلاحتی ۔ زراعتی ۔ زراعت کا علم ۔
Geopony Noun زراعت ۔
Geoprobe Noun ارضِ جُو ۔ مَصنوعی سیارہ ۔ جِس کا مَقصَد کُرہٴ ارض کے اِرد گِرد کی خلا کا جائزہ لینا ہے ۔
Geordie Noun مقام ٹائن سائڈ کا اصلی باشِندہ ۔ دریاۓ ٹائن کی وادی کا رہنے والا ۔
George Noun, Name, Medical, Historical جارج، خلیفہ مامون الرشید نے ایک مسیحی طبیب جارج کو اپنے دربار میں بلا کر علم طب کی کتابوں کے ترجمے کرنے پر مامور کیا، اس نے ممتاز یونانی حکماء بقراط اور جالینوس کی کئی ایک کتابوں کا عربی میں ترجمہ کیا،
George cross Noun بہادری کا غیر فوجی افراد کو دیا جانے والا اِنعام جو ۱۹۴۰ء میں شاہ جارج ششم کے عہد میں جاری ہوا ۔
George harshly and asked him why he was looking at him Phrase اس نے جارج کو سختی سے مخاطب کیا اور کہا کہ وہ اسے گھور کر کیوں دیکھ رھا تھا
George the waiter remembers the menu of lunch and dinner by heart Phrase ھوٹل کے ویٹر جارج کو لنچ اور شام کے کھانے کا مینو زبانی یاد ھے
Georgette Noun جارجٹ ۔ ایک قِسم کا نفیس شفّاف ریشمی کپڑا ۔
Georgian Adjective جارجیائی ۔ جارجی ۔ بَرطانیہ کے پہلے چار جارج بادشاہوں کے عہد کے مُتعلّق ۔ جارجیا یا رُوسی علاقوں کے مُتعلّق ۔
Georgic Adjective جارجیائی ۔ کاشتکاری سے مُتعلّق ۔ زرعی ۔ فلاحتی ۔