English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Geomatric mean | Noun | جیو میٹریائی اوسط ۔ ہندسی اوسط ۔ |
| Geomatrical proportion | Noun | ہندسی تناسب ۔ |
| Geomatrical ratio | Noun | ہندسی نسبت ۔ |
| Geomatrical spider | Noun | وہ مکڑی جس کے جالے میں ہندسی اشکال بنی ہوں ۔ |
| Geomatrical staircase | Noun | ہندسی زینہ ۔ گردشی سیڑھی ۔ |
| Geomatrical tracery | Noun | ہندسی شکلوں کے نقش ونگار ۔ |
| Geomedicine | Adjective | جیو میڈیسن ۔ ارضی علم طب ۔ میڈیکل سائنس کی شاخ جس میں صحت پر آب و ہوا اور ماحول کے اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
| Geometer | Noun | مُہندِس ۔ مساح پروانہ ۔ اس کا لاروا ۔ |
| Geometric | Adjective | ہندسی ۔ جیومیٹری سے مُتعلّق ۔ علمِ جیومیٹری کے اصول و قواعد کے مُطابِق ۔ |
| Geometric capacitance | Noun | جیومیٹرک صلاحیت ۔ |
| Geometric distribution | Noun | ہندسی بٹاو ۔ |
| Geometric isomerism | Noun | اشکال میں ہم ترکیب |
| Geometric mean | Noun | ہندسی اوسط ۔ اَین مثبت رقموں کے حاصل ضرب کا ایَن جذر ۔ |
| Geometric optics | Noun | عِلم المناظِر ہِندسی ۔ روشنی کو شُعاعوں پر مُشتَمِل قرار دے کر اِس کے طریق عمل کا مُطالعہ کرنا ۔ |
| Geometric optics the study of light in the form of rays compare wave optics | — | — |
| Geometric progression | Noun | ہندسی سِلسِلہ ۔ ایک سِلسِلہ جِس میں رقمیں ایک مُشتَرِک نِسبَت کے ساتھ کم ہوتی یا بڑھتی ہیں ۔ |
| Geometric progression a sequence in which the ratio of successive terms is constant | Phrase | سلسلہ ہندسیہ ، مقداروں کا سلسلہ جس میں ہر مقدار پچھلی مقدار کو کسی مستقل ے ضرب دے کر حاصل کی جاتی ہے ۔ |
| Geometrical | Adjective | ہندسے کے مُتعلق ۔ ہندسی تعداد کا ہر بار دو گنا ہو جانا |
| Geometrical art | Noun | اقلیدسی فن ۔ |
| Geometrical construction | Noun | جیومیٹریاتی عمل ۔ |
| Geometrical figure | Noun | ہندسی شکل ۔ |
| Geometrical lsomerism | ہندسی ہم ترکیبی ۔ | |
| Geometrical optics | Noun | (بصریات) منظریات ہندسی ۔ |
| Geometrical progresion | Noun | ہِندسی تناسُب ۔ ایسے اعداد کا مجمُوعہ جِس میں ہر عدد اپنے سے پہلے والے عدد سے کوئی مُستقِل تناسُب رکھتا ہو ۔ |
| Geometrical progression | Noun | سلسلہ ہندسیہ ۔ جیو میٹر یائی تجردید ۔ |
| Geometrical proportion | ہندسی تناسب ۔ | |
| Geometrician | Noun | مُہندِس ۔ ہندسیہ دان ۔ ماہرِ علمِ ہندسیہ ۔ جیومیٹری کا ماہر ۔ |
| Geometrid | Noun | مساحی حشرہ ۔ ہندسی کِرم ۔ اِسی خاندان کے حشرات میں سے کوئی ایک ۔ |
| Geometridae | Adjective | جیو میٹریڈا ۔ مساح پروانے ۔ پتنگوں کا خاندان جن کے لاروا حقیقی کنڈل کیڑے ہوتے ہیں ۔ بالغ حشرات کا جسم دبلا پتلا ہوتا ہے ۔ |
| Geometriform | Noun | مساح حشرہ سے مشابہ ۔ |