English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gaining machine Noun کھانچ بنانے کی مشین ۔
Gaining twist Noun بندوق کی نالی کا پیچ جو دہانے کی طرف بڑھا تا جاتا ہے ۔
Gainings Noun حاصلات ۔ یافتیں ۔ حاصل کرنے کا عمل ۔
Gainless Adjective بے سُود ۔ غیر فائدہ مَند ۔ لا حاصِل ۔
Gainlessness Noun بے فائدگی ۔ بے سود مندی ۔
Gainliness Noun خوش شکلی ۔ خوش اطواری ۔
Gainly Adverb آسانی سے ۔ سہولت سے ۔ نرمی سے ۔
Gains حاصل دولت ۔ نفع ۔ تنخواہ ۔
Gainsaid Verb جھٹلایا تردید دی ۔
Gainsay Verb جھٹلانا تردید کرنا ۔
Gainsayer Noun جھَگڑالو ۔ تَردید کَرنے والا ۔
Gainsome Adjective آمادہ ۔
Gainssay Verb انکار کرنا ، تردید کرنا ، رد کرنا ، جرح کرنا ۔
Gainst Noun مُخالِف ۔ اگینسٹ کا مُخَفَّف ۔
Gaint reed Noun نارا بانس ، نارا ، نار ، نال ، نڑی ، سکنا
Gaintship Noun عفریتیت ۔
Gair Name گیر : تھامنے والا ۔ پکڑنے والا ۔
Gairfowl Noun بحر منجمد شمالی کی ایک بط جس کی نسل اب معدوم ہے ۔
Gairish Noun بھڑک دار ۔ بہت چمک دار ۔
Gairn Noun وزن کی ایک اکائی جو نِصف رتی 0.0648 گرام اور 1/7000 پونڈ کے مساوی ہے ۔
Gaishfroz Name گیش فروز ۔ دنیا کو منور کرنے والا ۔
Gaisu draz
Gait Noun چال ۔ چَلنے کا انداز ۔ کِسی کے چَلنے کا ایک مَخصُوص طَریقَہ
Gait spastic Noun راجع گیٹ بمعنی چال
Gaited Adjective کسی مَخصُوص چال کا حامِل ۔ مُرَکَّب اِلفاظ میں مُستَعمِل ۔
Gaiter Noun موزہ ، جراب ، گیٹس ، ساق پوش ۔
Gaiti Name گیتی ۔ دنیا ۔ جہان ۔ عالم ۔
Gaiti ara Name گیتی آراء ۔ دنیا کو سجانے والی ۔ دنیا کی آرائش کرنے والی ۔
Gaiti feroz
Gaitifroz Name گیتی فروز ۔دنیا کو منور کرنے والی ۔ دنیا کو روشن کرنے والی ۔