pneumonia – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نَمُونِيا ۔ پھيپھڑوں کی سوزِش ۔ ذات الرِبَہ ۔ پھيپھڑوں کا مَرض ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نمونیہ سردی کا بخار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نموینا ۔ لفظی معنی پھیپھڑوں کی سوزش ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیومونیا، نمونیہ، پھیپھڑے متورم ہوجاتے ہیں. لوبر نمونیہ میںصرف پھیپھڑے متاثر ہوتے ہیں جبکہ برانکو قسم کے نمونیہ میں اعصابی تکالیف بھی ہوتی ہیں. کمزور افراد جلدی متاثر ہوتے ہیں. سینے میں درد، کھانسی، سانس کی تکلیف اور بخار اس کی علامت ہیں. علاج کے لئے آکسی ٹٹراسائیکلین ہائیڈروکلورائیڈ کا ایک کیپسول ہر ٦ گھنٹے بعد، پریڈنی سولون ایک گولی صبح ایک دو پہر ایک شام. اسٹرپٹومائی سین پروکین پینی سیلین یا آکسی ٹٹراسائیکلین ایک ٹکیہ روزانہ یا صبح شام

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ورم ، شش ، پھیپھڑے کا ورم ، نمونیا ۔

🔹 Roman Urdu