English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Genuineness | Noun | کھرا پن ۔ اصلیت ۔ خالِص پن ۔ |
| Genuinness | Noun | کھراپن ۔ اصلیت ۔ اصلی ہونا ۔ |
| Genupectoral | Verb | گھٹنے اور چھانی کے بل آرام کرنا ۔ |
| Genupectoral position | Adjective | گھٹنے اور چھاتی کے بل آرام کرنا ۔ |
| Genus | Adjective | جینس ۔ جنس ۔ نوع ۔ نسلیاتی درجہ بندی جس میں متعدد قریبی تعلق رکھنے والی انواع کو شامل کیا جائے ۔ ایک جیسی انواع کو ایک خاندان یا ذیلی خاندان کی گروہ بندی میں رکھا جاتا ہے ۔ |
| Genus homo | Noun | بنی نوع انسان ۔ نوع انسان ۔ |
| Genus plural genera a unit of clasification taxonomy which contains one or many species | — | — |
| Genyantritis | Noun | مفارہ شدقی کی جھلی کی سوزش |
| Genyplasty | Noun | جراحی فک اسفل ۔ |
| Geo | Noun | سابقہ بمعنی ارض ۔ زمین ۔ |
| Geo | Noun | سابقہ بمعنی ارض ۔ زمین ۔ |
| Geo magnetism | Noun | ارض مقناطیسیت ۔ |
| Geo port | Noun | جیو پورٹ ۔ ایک تیز سیریل ان پٹ آﺅٹ پٹ پورٹ جو مکنٹوش کمپیوٹرز میں ہے ۔ |
| Geo science | Noun | علم الارض ۔ |
| Geobiology | Adjective | جیو بائیو لوجی ۔ کرہ ارض پہ پائی جانے والی زندگی سے متعلق علم ۔ |
| Geobiotic | Adjective | ارض حیاتی ۔ |
| Geoblast | Noun | اکھوا ۔ |
| Geobotany | Adjective | جیو باٹنی ۔ ارضی نباتات ۔ علم نباتات کی ایسی شاخ جو پودوں اور زمینی سطح کے درمیان تعلق کو موضوع بناتی ہے اس میں نباتاتی ماحول اور ارضی جغرافیہ بھی شامل ہوتا ہے ۔ |
| Geocarpy | Adjective | جیو کارپی ۔ زمین دوز میوہ جات ۔ زیر زمین پھلوں کی پیدائشی یا ان کا پکایا جانا ۔ |
| Geocentric | Adjective | ارضِ مَرکزی ۔ زمین کے مَرکَز سے ناپا گیا ۔ زمین سے دیکھا گیا ۔ ارضی زندگی کے حوالے سے جانچا گیا ۔ |
| Geocentric system an incorrect theory of the structure of the solar system which held that the earth is at the centre | Phrase | جنیاتی نظام ، نظام شمسی کی ساخت کے متعلق ایک غلط نظریہ ، اس نظریہ میں زمین کو نظام شمسی کا مرکز تصور کیا گیا ہے ۔ |
| Geocentric zenith | ( فلکیات ) ارض مرکزی راس ۔ | |
| Geocentrically | Adverb | ارض مرکزی طور پر ۔ |
| Geochemist | Noun | ارضی کیمیا دان ۔ |
| Geochemistry | Noun | ارضی کیمیا ۔ زمین اور قَشرِ زمین کی ساخت میں کیمیاوی تَبدیلیوں کا علم ۔ |
| Geochronic | Adjective | ارضیاتی وقت سے متعلق ۔ |
| Geochronology | Noun | تقویم ارضی ۔ ارضیاتی تبدیلیوں کے مُطالعے سے دُنیا کی عُمر کا اندازہ ۔ |
| Geockerman regime | Noun | سورائیسَس کا ایک طَریقہ عِلاج |
| Geocronology | Noun | ارضی تاریخ ۔ ارضیاتی معلومات کے مُطالعہ سے مُتعیّن کَردہ زمین کی تاریخ ۔ |
| Geocyclic | Adjective | گردش ارضی سے متعلق یا زمین کے گرد گردش کرنے والا ۔ |