English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gentisate Noun کوشادیہ ترشے کانمک ۔
Gentisic Adjective شادیہ کا ترشہ ۔
Gentisic acid Noun جنٹِسک تیزاب ۔ ایک قلمی مُرَکّب جو بُنیادی طور پَر بطور دافع درد یا مَسکَن اِستعمال ہوتا ہے ۔
Gentisin Noun کوشادیہ ترشہ ۔
Gentle Adjective شریف ۔ عالی خاندان ۔
Gentle breeze Noun بادِ نسیم ۔ بیوفورٹ پیمانے کے مُطابِق ایسی ہوا جِس کی رفتار ۸ تا ۱۲ میل فی گھَنٹہ ہو ۔
Gentle craft Idiom جوتے بنانا ۔
Gentle pat Phrase ہلکی سی تھپکی ۔
Gentle sex Noun طبقہٴ نِسواں ۔ صِنفِ نازُک ۔ عورتیں ۔ خواتین ۔
Gentle thistle ایک قسم کا پودا ۔
Gentle woman Noun شریف خاتون ۔ شریف زادی ۔ ایسی خاتون جو کِسی اعلیٰ نَسَب خاتون کی ذاتی مُلازمہ ہو ۔
Gentlefolk Noun نجیب لوگ ۔ اعلیٰ نَسَب کے لوگ ۔ اشراف ۔
Gentlehood Noun شرافت ۔ نجابت ۔ اعلی ۔ خاندانی ۔
Gentleman Noun شریف آدمی ۔
Gentleman at arms Noun بادشاہ کے محافظ دستے کا رکن ۔
Gentleman at arms Noun بادشاہ کے محافظ دستے کا رکن ۔
Gentleman at large Noun بیکار شخص ۔
Gentleman commoner Noun آکسفورڈ اور کیمبرج وہ انڈر گریجویٹ جو خاص حقوق رکھتا ہو ۔
Gentleman farmer شوقیہ کھیتی باڑی کرنے والا ۔
Gentleman friend Noun آشنا ۔
Gentleman s agreemant Noun غیر قانونی لیکن لازمی معاہدہ ۔ معاہدہ شریفانہ سمجھوتا ۔
Gentleman s agreement Adjective شریفانہ معاہدہ ایسا معاہدہ جو صرف متعلقہ افراد کی عزت نفس تک محدود رہے اور قانونی طور پر کوئی حیثیت نہ رکھتا ہو ۔
Gentleman s gentleman Noun خاصہ کا خدمت گار ۔
Gentleman usher Noun امراء کا خدمت گار جس کاکام ملاقاتیوں کی اطلاع کرنا ہے ۔
Gentlemanhood Noun شرافت ۔ ریاست ۔
Gentlemanism Noun شرافت ۔ ریاست ۔ بناوٹی شرافت ۔
Gentlemanize Verb شریف بنانا ۔
Gentlemanlike Adjective شریفوں کے لائق ۔ شریفو ں کاسا ۔
Gentlemanliness Noun شرافَت ۔ نجابَت ۔
Gentlemanly Adjective شُرفا کے لائق ۔ شریفانہ ۔ نجیبانہ ۔