geobotany – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جیو باٹنی ۔ ارضی نباتات ۔ علم نباتات کی ایسی شاخ جو پودوں اور زمینی سطح کے درمیان تعلق کو موضوع بناتی ہے اس میں نباتاتی ماحول اور ارضی جغرافیہ بھی شامل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ارضی نباتات کی جُغرافیائی تقسیم کا مُطالعہ ۔ ارضی پودوں کی جُغرافیائی تقسیم کا مُطالعہ ۔

🔹 Roman Urdu