English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gentlemans agreement
Gentlemans agreement
Gentlemanship Noun شرافت ۔ بردباری ۔ نجابت ۔
Gentlemen also like it Phrase شرفاء اسے پسند کرتے ہیں
Gentlemen of the robe Noun وکلا ۔
Gentleness شرافت ۔
Gentlewoman Noun خاتون ۔
Gentlship Noun شرافت ۔
Gently Adverb شریفانہ طریقے سے ۔ آہستہ ۔ نرمی سے ۔
Gentoo Noun جنتو ۔ تِلگو ۔ تِلگو زُبان ۔ ہِندو مَذہَب کا پیرو کار خصُوصاً تِلگو ۔
Gentrification Noun اشراف داری ۔ کم آمدنی والے علاقے کی ترقی ۔ جِس کے تحت زیادہ آمدنی والے اَفراد کو اِس علاقے میں نقل مکانی کی تَرغیب دی جاتی ہے ۔
Gentrified Verb علاقہ بدلا ۔
Gentrify Verb علاقہ بدلنا ۔
Gentry شرفا ۔
Genu Adjective جینو ۔ رکبہ ۔ زانو ۔ گھٹنا ۔ کوئی ایسا زاویائی ڈھانچہ جو گھٹنے کی طرح خمدار ہو ۔
Genu valgum Noun کج زانوں ۔
Genu varum Noun کج پا ۔
Genual Adjective گھٹنے سے مُتعلق ۔ زانوی ۔ رکبئی ۔
Genuant Adjective راکع ۔
Genuclast Noun گھٹنے کا جوڑ الگ کرنے کا آلہ ۔
Genufacial Noun گھٹنے اور چہرے سے متعلق
Genuflect Verb عبادت کے وقت جھکانا ۔
Genuflected Verb عبادت کے وقت جھکایا ۔
Genuflector Noun کھٹنوں کے بل کھڑا ہونے والا ۔ اطاعت گُزار ۔
Genuflectory Adjective گھٹنوں کے بل کھڑے ہونے سے متعلق ۔
Genuflexion Noun عبادت میں گھٹنے موڑنا اور انکے بل کھڑا ہونا ۔ اطاعت ۔ اطاعت گُزاری ۔
Genugra Adjective گھٹنے کا ریاہی درد ۔
Genuine Adjective کھرا۔ اصلی ۔ حقیقی ۔
Genuine text Noun اصلی متن ۔
Genuinely Adverb واقعتاً ۔ سچ مُچ ۔ حقیقت کے طور پر ۔