English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Genteelness Noun نفاست طبع ۔ تہذیب ۔ خوش اخلاقی ۔
Gential Adjective اعضائے تناسل سے متعلق ۔
Gential newborn of cristal Noun فرج میں الیسٹروجن کی زیادتی اور پستانوں کے بڑھ جانے اور مثیمیہ کے اندر ا لیسٹروجن کم ہوجانے کا عارضہ
Gential newdorn of blast Noun فرج میں الیسٹرو جن کی زیادتی اور پستانوں کے بڑھ جانے اور مشیمیہ کے اندر ایسٹرو جن کم ہو جانے کا عارضہ
Gentian Noun جنشن ۔ زانطان ۔ کوشاد ۔ جِنس زانطانیہ کا جڑی بوٹیوں پَر مُشتَمِل پودا ۔ پکھان بید ۔
Gentian bitter Noun ایک مقوی دوا جو جنتیانا کی جڑ سے نکالی جاتی ہو ۔
Gentian lutea Noun جنطیانہ کی جڑ ، یونان کے ایک بادشاہ جنطیوش کی طرف منسوب ہے ، یہ مقوی بدن ، تریاق سموم ، مدربول و حیض ، مقوی معدہ اور کاسر ریاح ہے
Gentian violet Noun جامنی جنشن ۔ ایک قِسم کا عامل جو حیاتیاتی رَنگ دینے ، بطور اساس نُما تیزاب ۔ اور بطور کائی اور جراثیم کُش اِستعمال ہوتا ہے ۔
Gentian wort Noun کوشادیہ ۔
Gentiana chiretta Noun چرائتہ
Gentiana dahurica Noun گل غافث ، آغرارنی
Gentiana kurroo Noun کٹکی ، نیل ، کنٹھ ، کمال پھول
Gentiana olivieri Noun گل غافٹ ، آغرارنی
Gentiana verticillata Noun چھوٹا چرائتہ
Gentianaceous Adjective کوشادیہ سے متعلق ۔
Gentianal Adjective جنتیانا یا کوشاد سے متعلق ۔
Gentianella Noun کوشاد صغیر ۔
Gentianin Noun کوشادی ترشہ ۔
Gentianodes kurroo Noun کٹکی ، کنٹھ ، کمال پھول
Genticin Name جینٹا مائسن کا تجارتی نام ۔
Gentile Adjective غیر یہودی ۔ عیسائیوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ مارمن فِرقے میں غیر مارمن ۔
Gentilesse Noun مدارات ۔ شریفانہ ۔ مُہذِّب طرزِ عمل ۔
Gentilic Adjective قبیلے کا ۔ قومی ۔
Gentilitian Adjective قومی ۔ کسی قوم کا ۔
Gentility Noun سماجی برتری ۔ مہذب ، شریفانہ عادات و اطوار ۔ خاندانی لوگ ۔
Gentilize Verb بھلا مانس بنا دینا ۔ خوش اطوار ہونا یا بنا دینا ۔
Gentionophilic Noun جو نیلی دوا کا رنگ جلد پکڑ لے
Gentionophobic Noun جو نیلی دوا کا رنگ نہ پکڑے
Gentiopicrin Noun جنتیانا یا کوشاد کا تلخ جوہر ۔
Gentipeda minuta Noun نکچھکنی ، افکار ، ناک چھکنی