English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Genius loci Noun کسی مقام کی محافظ رو ح ۔
Genizah Noun یہودی کنیسہ سے مُلحق گودام یا کباڑ خانہ ۔
Genned Verb تلاش کیا ۔
Geno phobia Phrase جنس کا خوف
Genoa Noun اطالیہ کا ایک شہر ۔ جنیوا ۔
Genoa cake Noun بھاری کیک جس پر بادام لگے ہوتے ہیں ۔
Genoa treacle Noun ایک قسم کا شیرہ ۔
Genoblast Noun دو جنسی مرکزہ ۔
Genoblastic Adjective دو جنسی مرکزہ سے متعلق ۔
Genocide Noun قتل وغارت ۔ نسل کشی ۔
Genocubital Noun مرقفی گھٹنا
Genodermatosis Noun جنسی تکلیف کا بذریعہ جلد اظہار
Genoese Adjective جینوائی ۔ شمال مغربی اِٹلی کی بَندَر گاہ ۔ جینوا سے مُتعلّق ۔ جینوا کے باشِندوں کا ۔
Genome Adjective جینوم ۔ لونیت ۔ لونی مادہ ۔ کسی فرد یا جسم میں کروموسومز کا مکمل سیٹ ۔
Genometable Noun حیض کے بعد شہوت میں اُبال آنا
Genophylin جینوجلن ۔ امینوسلین ۔
Genotoxic carcinogenic Noun جو براہ راست ڈی این اے کو متاثر کر کے کینسر بنا دیتا ہے
Genotype Adjective جینو ٹائپ ۔ نسلی نوع ۔ ایسے اجسام جو ایک جیسی جینیاتی ساخت رکھتے ہوں ۔ نوع جسے مخصوص قرار دیا جائے ۔ اپنی بنیادی خصوصیات کے حوالے سے ۔
Genouillere Noun زانو کی لچکدار زرہ ۔
Genous Noun پیدا کرنا ۔ کِسی کا پیدا کردہ ۔
Genre Noun حصہ ۔ قسم ۔ صنف ۔
Genro Noun جاپانی بزُرگ سیاستدان ۔
Gens Noun جِنس ۔ خاندان ۔ برادری ۔ قبیلہ ۔
Gent بآہستگی دھیمے سے ۔
Gent saw Noun باریک دندانوں والی چھوٹی آری جِس میں سیدھا دستہ لگا ہوتا ہے ۔
Gentamicin Noun مائیکرو مونو سپورا پر یوریا کی پیدا کردہ جراثیم کش دوا ۔
Genteel Adjective خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔
Genteelish Adjective قدرے رئیسانہ ۔ قدرے خوش پوشاک ۔
Genteelism Noun شستہ ۔ پُر تکلف لفظ جو عام لفظ کی بِجاۓ اِستعمال کیا جاۓ ۔
Genteelly Adverb ریئسانہ انداز میں ۔ امرا کے انداز میں ۔ شاندار طریقے سے ۔ نِفاست سے ۔