English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Genista Noun جینسٹا نامی جِنس کی تقریباً بے برگ جھاڑی جِس میں جھاڑو نُما گھنے زرد پھول لگتے ہیں ۔
Genit Noun تناسلی ۔جِس کا تعلُّق توالد و تناسَل سے ہو ۔
Genital Noun تَناسلی ۔ نَسَل کے اعضا کے مُتعَلِق
Genital antenna Noun تناسلی روزن ۔
Genital canal Noun بیضہ کی نالی برائے بار آوری تناسل نالی
Genital cord Noun تنا سلی ڈوری رباط
Genital erotism Noun عورت کے اگلے حصہ میں شہوت رانی کرنا
Genital fold Noun تناسلی تہیں
Genital furrow Noun فجوہ تناسلی ، کس ، چوت ، مہبل
Genital gland Noun تناسلی غدہ
Genital herpetic Noun جنسی اعضاء پر نملہ ، عورتوں کو داد کی وجہ سے اعصابی عارضہ بھی لاحق ہو جاتا ہے
Genital tuberculosis Noun جنسی آلات کی ٹی بی
Genitalia Noun اعضائے تَناسَل ۔ نَسَل کے اعضا
Genitals Adjective جینی ٹلز ۔ اعضائے تولید ۔ حیوانوں میں بیرونی اعضائے تناسل ۔
Genitival Adjective اضافی ۔ حالت اضافی سے متعلق ۔
Genitive Adjective جینیٹو ۔ تناسلی ۔ نسلی ۔ نسل یا تناسل سے متعلقہ ۔
Genitive case Noun اضافی حالت ۔
Genito urinal tract Noun اعضاء تناسل و بول
Genito urinary
Genitoanal Noun تناسلی اور دبر کے حلقہ سے متعلقہ
Genitocrural Noun تَناسلی بَولی ۔ تَولیدی و بَولی اعضا
Genitofemoral Noun تناسلی اور ران سے متعلقہ
Genitography Noun اندرونی جنسی اعضاء میں رنگ دار مواد داخل کر کے ایکسرے لینا
Genitoplasty Noun اعضائے تناسل کی درستی کرنا
Genitor Adjective جینی ٹر ۔ باپ والدین میں نر رکن ۔
Genitourinary Adjective اعضائے تناسل اور پیشاب کے اعضا سے متعلق ۔
Genits Noun تناسلی بطور سابقہ استعمال ہوتا ہے
Geniture Noun {نجوم} زائچہ ۔ طالع ۔
Genius Noun عظیم ذہانت ۔ غیر معمولی ذہانت ۔ اعلٰی ذہانت ۔ غیر معمولی ذہین ۔
Genius is patience Phrase صبروتحمل عقل و فہم کی نشانی ہے