English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| General douglas david | Noun, Name, Historical | آزاد پاکستان کی آرمی کا پہلا افسر اعلٰی، انکی برخاستگی کے بعد مسلمان جنرل افتخار کو افسر اعلٰی مقرر کرنا تھا لیکن پہلے ہی وہ ہوائ حادثہ میں فوت ہو گئے |
| General dropsy | Noun | استقائے عام |
| General education | Adjective | عام تعلیم ۔ |
| General effect | عمومی اثر ۔ | |
| General election | Noun | عام اِنتخابات ۔ ریاستی اِنتخابات جِس میں سبھی اہل راۓ دہندگان حِصّہ لیں ۔ |
| General endorsement | عام تظہیر ۔ | |
| General equilibrium | عام توازن ۔ | |
| General expense | عام خرچ ۔ | |
| General factor | Adjective | وہ عامل جو زیر مشاہدہ متغیرات سے تحلیل عوامل کی شماریاتی تکنیک کے ذریعے سے اخذ کیا جائے ۔ |
| General formula | Noun | عام فارمولا ۔ |
| General fund | عام فنڈ ۔ | |
| General groove | Noun | تناسلی پرنالہ |
| General homology | Noun | عام تطابق۔ |
| General import | عام درآمدات ۔ | |
| General issue | ایسا امر تنقیح طلب جو صرف انکار سے پیدا ہو ۔ | |
| General knowledge | Noun | عام حقائق یا اصولوں سے واقفیت ۔ واقفیت عامہ ۔ |
| General ledger | عام بہی کھاتہ ۔ | |
| General ledger adjustment account | Noun | عام بہی تطبیق کھاتا ۔ |
| General legacy | عام اثاثے سے محصول میراث ۔ | |
| General lien | عام حق عود ۔ حق مراجعت ۔ | |
| General management | Adjective | انتظامیہ ۔ |
| General management trust | لچکدار ٹرسٹ ۔ | |
| General manager | منتظم عموی ۔ | |
| General meeting | عام اجلاس ۔ | |
| General mortgage bond | عام رہن بانڈ ۔ | |
| General muhammad akbar khan | Noun, Name, Historical | محمد اکبر خان، پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوج میں شامل ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران آپ کو اپنی بٹالین کو جرمن فوج کے حملے سے بچا لے جانے پر آرڈر آف برٹش ایمپائر سے نوازا گیا۔ آپ پہلے مسلمان ہندوستانی تھے جو کہ برطانوی فوج میں جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔ آزادی کے بعد آپ کو پاکستان فوج کا سب سے سینیر ترین فوجی قرار دیا گیا۔ آپ کو قائد اعظم محمد على جناح کا پہلا اے ڈی سی بننے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ آپ کا تعلق ضلع چکوال کے میر منہاس راجپوت قبیلے سے تھا۔ |
| General of deputy | Noun | ( قانون ) نمائندہ عام ۔ |
| General officer | Adjective | چنرل آفیسر ۔ |
| General order | Noun | عمومی حکم ۔ عام حکم ۔ کسی کمان کے لیے ہیڈکوارٹر سے جاری کردہ کوئی حُکَمنامہ ۔ |
| General orders | Noun | سپہ سالار کے احکام ۔ |