English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
General solution a solution to a differential equation containing arbitrary constants equal in number to the order 3 of the equation Phrase عام حل فرقی سرمساوات کا ایک اسا حل جو غیر مخصوص مستقل پر مشتمل ہو ، ان مستقلات کی تعداد مساوات کے درجے کے برابر ہو ۔
General staff Noun جنرل اسٹاف ۔ دفاعی افواج کے اعلیٰ افسران کا گروہ جو فوج کے کِسی ایک شعبے کے تقاضوں سے بالا تَر ہو کَر پوری قوم کے لیے دفاعی حِکمتِ عملی وضع کَریں ۔
General store Noun جنرل اسٹور ۔ کریانہ دُکان ۔ عمومی دُکان ۔ کریانہ کی دُکان جِس میں بہت سی اِقسام کی اشیا بِکتی ہوں ۔
General store com Adjective جنرل سٹور کریانہ دکان کرایہ کی دکان جس میں بہت سی اقسام کی اشیاء بکتی ہوں ۔
General strike مکمل ہڑتال ۔
General studies Verb اہم مضامین سے ہٹ کر طلبہ کے علم میں و سعت لانے کے لیے پروگرام تیار کرنا ۔
General tariff عام شرح محصول درآمد ۔ عام تعرفہ ۔
General term (منطق) حد کلّی ۔
General term a formula that generates the terms of a sequence when successive whole number are substituted into it Phrase عام اصطلاح ، وہ فارمولا جو بالترتیب صحیح اعداد کے ڈالنے سے کسی سلسلہ کی رقوم کو پروان چڑھاتاہے ۔
General thanks giving عیسائیوں کی دُعا کی کتاب (Prayer book) میں دعائے تشکر ۔
General tuberculosis Noun سل عامہ ، عام سل
General warrant پروانہء گرفتاری ۔
General welfare Noun فلاح عام ۔
General will Noun ارادہ عام ۔
Generalcy Noun کِسی جَرنیل کا عہدہ ۔ رُتبہ ۔ کِسی جَرنیل کی مُدتِ مُلازمَت ۔
Generaldelivery Noun ذاتی تقسیمِ ڈاک ۔ ڈاک خانے کا شعبہ جِس میں ڈاک اُس وقت تک تقَسیم نہیں کی جاتی جب تک مکتوب الیہ خود آ کَر نہ لے جاۓ ۔
Generale Noun فوجوں کو جمع کرنے کے لئے پہلی صدائے دہل ۔
Generalia Noun عام اصول ۔ کے لئے ۔
Generalis acne Noun عمومی دانے
Generalisation Verb کسی ایک نمونہ آبادی پر تحقیق کر کے نتائج کا تمام آبادی پر قیاس کرنا ۔
Generalised cause Noun علت تعمیمی ۔
Generalised coordinates Noun عمومی قدریں ۔
Generalism Noun عام بیان ۔
Generalissima Noun متحدہ بری اور بحری افواج کا سپہ سالار ۔
Generalissimo Noun تمام افواج برّی بحری و فِضائی کا مُشترک حاکم اعلیٰ ۔
Generalist Adjective وہ شخص جو کئی مختلف شعبوں کا علم کھتا ہو ۔
Generality Noun کلیت ، غمومیت ، عام اصول یا قاعدہ ۔
Generalizable Adjective قابلِ تعمیم ۔ راۓ قائم کرنے کے قابِل ۔ خیالی خُلاصہ کرنے کے قابل ۔
Generalization Noun تعمیم ۔ تعمیم کا عمل ۔ عام تصَوُّر ۔ اصُول یا بیان ۔ عمومیت کاری ۔ اصُول سازی ۔
Generalize Verb عام استعمال میں لانا ۔