English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
General paralysis Noun آتشک کے زہریلے مادے کی وجہ سے دماغ کا متاثر ہونا ۔ یادداشت کا کم ہو جانا وغیرہ ۔
General paralysis of the insane Noun جِس کا مُخَفف G.P.I. ہے ۔
General paralysis of the insanegpi
General partner Noun عمومی حِصّہ دار ۔ وہ حِصّہ دار جو اپنی کمپنی کے واجبات بے باق کَرنے کا پُورا پُورا ذِمہ دار ہو ۔
General partnership شرکت غیر محدود ۔
General pervez musharaf Noun, Masculine, Name جنرل پرویز مُشّرف۔ پاکستان آرمی کے جرنیل جنہوں نے وزیرِاعظم نواز شریف کو بر طرف کر کے مُلک کو فوج کے کنٹرول میں دے دیا۔
General phonetics Noun عام صوتیات ۔
General post Noun دن کی پہلی ڈاک ۔ ایک قسم کا کھیل ۔
General power Adjective مختار نامہ ۔
General practice جواز ۔
General practioner Noun عام ڈاکٹر جو ہر مرض کا علاج کرتا ہو ۔
General practitioner Noun عمومی مُعالِج ۔ عمومی ڈاکٹر ۔ عمومی اَمراض کا مُعالِج ۔
General price level عام سطح قیمت ۔
General property tax عام محصول جائیداد ۔
General protection fault Noun جنرل پروٹیکشن فالٹ ۔ ایک ایسی ایرر کی حالت جو یا بڑے پروسیسر میں وقوع پذیر ہوتی ہے ۔
General provi dent fund عام کفالتی فنڈ ۔
General provident fund Adjective عام کفالتی فنڈ ۔
General public license Noun جنرل پبلک لائسنس ۔ ایک راضی نامہ جس کے تحت سافٹ ویئر ، جیسا کہ جی این یو یوٹیلیٹیز کی تقسیم فری سافٹ ویئر فاﺅنڈیشن کے ذریعے کی جائے ۔
General purpose Adjective ایک سے زیادہ مقاصد کے لیے کار آمد ۔ کثیر المقاصد ۔ عمومی مقصد ۔
General purpose Adjective ایک سے زیادہ مقاصد کے لیے کار آمد ۔ کثیر المقاصد ۔ عمومی مقصد ۔
General purpose computer Noun جنرل پرپز کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو کسی بھی قسم کے حساب کتابی ٹاسک سر انجام دے جس کے لیے سافٹ ویئر دستیاب ہو ۔ پی سی جنرل پریز کمپیوٹر ہے ۔
General purpose controller Noun جنرل پریز کنٹرولر ۔ ایک کنٹرولر جو کئی ایک استعمال کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہو ۔
General purpose interface bus Noun جنرل پریز انٹرفیس بس ۔ ایک بس جسے کمپیوٹرز اور انڈسٹریل آٹومیشن ایکوپمنٹ کے درمیان معلومات کے تبادلے کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔
General reserve Adjective عام محفوظ فنڈ ۔
General reserve fund عام محفوظ فنڈ ۔ عام مد محفوظ ۔
General science Verb طبیعیات کیمیا اور حیاتیات کو ملا کر ایک مضمون کی شکل میں پڑھانا ۔
General sclerosis Noun تصلب عام
General semantics Noun عمومی معنویات ۔ اِشاروں کنائیوں ، علامات ، اُن کے جُملہ معنوں ، تعبیرات اور اَبہام سمیت انسانی رویّوں کے مُطالعے کا شعبہ ۔
General servant ماما ۔ خدمت گار ۔
General ship Noun ایسا جہاز جس پرنا آشنا لوگ مال لادتے ہیں ۔