English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gazania | Noun | جِنس گزانیا کی ایک جھاڑی جِس میں شوخ رنگ کے زرد یا نارنجی سورج مکھی سے مِلتے ہوۓ پھول لگتے ہیں ۔ |
| Gaze | ٹکٹکی لگانا ۔ | |
| Gaze at | بغور دیکھنا ۔ | |
| Gaze hound | Noun | کتے کی ایک جنس جو دیکھ کر شکار کرتا ہو ۔ |
| Gazebo | Noun | جھروکا ۔ جِس مقام سے کوئی مَنظر دیکھا جاسکے ۔ منارہ ۔ بالکونی ۔ بارہ دری ۔ |
| Gazed | Verb | ٹکٹکی لگا کر دیکھا ۔ |
| Gazeena | Name | گزینہ ۔ چنی ہوئی ۔ |
| Gazehound | Noun | گیز ہاوٴنڈ ۔ ایسا کُتا جو بُو کی بجاۓ دیکھ کَر شِکار کا تَعاقُب کَرے ۔ |
| Gazelle | Noun | غزال ۔ ہرن ۔ آہو ۔ ایشیائی یا افریقی غزال جِنس کے جانوروں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Gazelle eyed | Adjective | غزال چشم ۔ |
| Gazeol | Noun | ٹکٹکی باندھ کر دیکھنے والا |
| Gazer | Noun | گھورنے والا ۔ ٹکٹکی لگا کر دیکھنے والا ۔ نظر جما کر دیکھنے والا ۔ |
| Gazette | Noun | گزٹ ۔ جریدہ ۔ |
| Gazetted | Adjective | گزٹ میں شائع شدہ ۔ |
| Gazetted officer | Adjective | وہ سرکاری افسر جس کے ذمہ تقرر تعطل رخصت و برخاستگی کی اطلاعات گزٹ میں شائع کرنا لازمی ہوں ۔ |
| Gazetteer | Adjective | فرہنگ جغرافیہ مقام نامہ اس میں شہروں قصبوں پہاڑوں دریائوں وغیرہ کے متعلق جغرافیائی و تاریخی معلومات ہوتی ہیں ۔ |
| Gazina | Name | گزینہ ۔ منتخب چنی ہوئی پسندیدہ ۔ |
| Gazing stock | Noun | انگشت نما ۔ |
| Gazogene | Noun | حل شُدہ ہوا رکھنے والا پانی بنانے کی مشین ۔ سوڈا واٹر مشین ۔ |
| Gazpacho | Noun | سبزیوں کا ایک گاڑھا ہسپانوی سُوپ جو ٹھَنڈا پیش کیا جاتا ہے ۔ |
| Gazroni | Name | گازرونی : ایک ولی اللہ کا نام ۔ |
| Gazump | Verb | ٹھکرا دینا آفرکو ۔ |
| Gazump com | Verb | کسی مکان کی قیمت فروخت طے ہو جانے کے بعد زیادہ قیمت کا مطالبہ کرنا ۔ |
| Gazumped | Verb | ٹھکرا دیا آفرکو ۔ |
| Gazunder | Verb | سر خط کی تحریر کے وقت جائیداد کی طے شُدہ قیمت میں کمی کر دینا ۔ |
| Gazzard shad | Noun | ہیرنگ قسم کی امریکی مچھلیاں ۔ |
| Gb | Noun | جی بی ۔ اس سے مراد گیگا بائیٹ ہے ۔ |
| Gbo | Noun | جادو ۔ تعویز ۔ |
| Gbps | Noun | جی بی پی ایس ۔ اس سے مراد گیگا بائیٹ پر سیکنڈ ہے ۔ |
| Gcardiovalvulitis | Noun | دل کے کقواڑوں کی سوزش |