English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gave vera cruz
Gave you increase of cattle and sonsq 26 133
Gavel Noun ایک چھوٹی مُوگری جسے صدرِ مَجلِس توجَّہ طلبی یا نظم و ضبط کے لیے اِستعمال کَرتا ہے ۔ تیشی ۔
Gavel low Noun کسی کے مرنے کے بعد پوری جائداد اس کے بچوں میں تقسیم کرنے کا قانون ۔
Gavelkind Noun گیول کائینڈ ۔ قانونِ وراثت جو کینٹ کے علاقہ میں رائج تھا جِس کی رُو سے متوفّی کی جائیداد اُس کے وارثوں میں برابر کی تَقسیم کَر دی جاتی تھی ۔
Gaveller Noun افسر جو کان کنوں پر لگان لگاتا ہے ۔
Gavelock Noun لوہے کا لیور ۔ لوہے کا بیرم ۔ اڑا ۔
Gaverick Noun سرخ ماہی ۔
Gavial Noun نہنگ ۔ مگر مچھ ۔ گَھڑیال ۔ ایک بڑا مگر مچھ ۔
Gaviscon Noun ایلومینیم ہائڈرو آکسائڈ اور میگنیشیم ٹرائی سیلیکیٹ پر مشتمل تیزاب توڑ کا تجارتی نام ۔
Gavotte Noun گیووٹ ۔ ایک قِسم کا قدیم فرانسیسی تیز طرار چار تال کا رقص ۔ اِس کے ساتھ کا گانا ۔
Gawk Verb گھورنا ۔
Gawked Verb گھورا ۔
Gawkiness Noun بے تُکا پَن ۔ بے ڈھنگا پَن ۔ خَبط ۔
Gawkish Adjective بے وقوف ۔ بور ۔ بے تُکا ۔ بے ڈھنگا ۔ سِڑی ۔
Gawky Adjective بے تُکا ۔ بے ڈھنگا ۔ جھینپو ۔
Gawp Verb گھورنا ۔
Gawped Verb گھورا ۔
Gay ہنس مکھ زندہ دل ۔
Gay gland Noun مقعد کے غدود
Gay lussac lsochoric law
Gay lussacs law
Gay lussacs lsochoric law
Gayal Noun گیال ۔ ایک پالتو پتلے سینگوں والا سانڈ ۔ گور کی نَسَل کا سانڈ ۔
Gaycat Noun فاحشہ ۔
Gaydiang Noun ایک قسم کا جہاز ۔
Gaydog Noun عیاش ۔ عیش پسند ۔
Gaylussite Noun کیلشیم اور سوڈیم کا دوہرا کاربونیٹ ۔
Gayness Noun خوش کُن ۔ پُر مسرت ۔ مسرور ۔ زندہ دِل ۔ خوش طبع ۔
Gazabo Noun کوئی شخص ۔