English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gaunt | Adjective | مریل ۔ قاق ۔ طویل عُمری ۔ سُوکھا ۔ دُبلا پَتلا ۔ |
| Gauntlet | Noun | آہنی دَستانہ ۔ ماضی میں بطورِ اسلحہ پہنا جانے والا دَستانہ ۔ صنعتی کاموں میں اِستعمال کیا جانے والا دَستانہ ۔ |
| Gauntlet anesthesia | Noun | دستانی بے حسی |
| Gauntlet banyan | Noun | دستانہ کی طرح انگلیوں سمیت پورے ہاتھ کو پٹی باندھنا ۔ |
| Gauntleted | Adjective | دستانہ دار ۔ دستانہ پہنے ہوئے ۔ |
| Gauntly | Adverb | وحشتنا ک طور پر ۔ مہیب طور پر ۔ |
| Gauntness | Noun | ویرانی ۔ اُجاڑ پَن ۔ دُبلا پَن ۔ دُبلاپا ۔ |
| Gaur | Noun | گور ۔ جنوب مشرقی ایشیا اور ملائشیا میں پایا جانے والا عظیم الجُثہ جنگلی سانڈ ۔ |
| Gaurantee | ضمانت ۔ | |
| Gaurdring condenser | Noun | محافظ حلقہ کنڈنسر ۔ |
| Gauss | Noun | گاوٴس ۔ مقناطیسی بہاوٴ کی برقیاتی مقناطیسی پیمائش کے نظام میں اکائی ۔ یہ اکائی ایک میکسویل فی مربّع سینٹی میٹر کے برابر ہے ۔ |
| Gauss g | — | — |
| Gauss law the total flux of electric displacement at a closed surfaces in equal to the total charge enclosed by the surface | Phrase | گاس کا قانون ، اس قانون کے مطابق کسی بند سطح پر برقی ہٹاﺅ کا مجموعی فلکس سطح میں محبوس کل چارج کے برابر ہوتاہے۔ |
| Gauss symbol g the cgs unit of magnetic field strength | — | — |
| Gaussage | Noun | مقناطیسی کشش کی شدت ۔ |
| Gaussian distribution | Noun | جب کِسی مقدار کی بہت سی پیمائش لی جائیں تو یہ معلُوم ہوتا ہے کہ اِن سب میں کِسی ایک متوسط قیمت کے نزدیک تر ہونے کا رُجحان پایا جاتا ہے ۔ |
| Gaussivity | Noun | مقناطیسی فوت کی شدت جو گاوس میں ظاہر کی جائے ۔ |
| Gauz | Noun | گاز ۔ جالی ۔ تَمام آپرَیشنوں میں مُستَعمَل |
| Gauze | Noun | جالی ۔ گاز ۔ باریک شفاف سُوتی یا ریشمی کَپڑا ۔ سُوتی پٹّی ۔ ہلکا بادَل ۔ دُھند ۔ |
| Gauze antiseptic | Noun | دافع عفونت گاز |
| Gauze lamp | Adjective | گمحفوظ لیمپ جس کے شعلے کے گرد لوہے کی جالی ہو ۔ |
| Gauziness | Noun | جالی دار ہونا ۔ باریک اور شفاف ہونا ۔ |
| Gauzy | Adjective | جالی کا بنا ہُوا ۔ اِس کے مُشابہ ۔ جالی کی مانِند باریک ۔ |
| Gavage | Noun | پیٹ بھَر غذا ۔ جَبری تغذیہ ۔ جَبراً کِھلانے کا عمل ۔ جیسے مُرغیوں یا اِنسانوں کو لچکدار شِکمی ٹیوب کے ذرّیعے ۔ |
| Gavage feeding | Adjective | منہ یا ناک کے ذریعے خوراک کی نالی میں سے ٹیوب گزار کر معدے میں خوراک پہنچانا ۔ |
| Gave | Verb | دیا عنایت کیا ۔ |
| Gave darkness to its night and brightness to its dayq 79 29 | — | — |
| Gave him a lick with the rough side of my tongue | Verb | سخت سخت کہنا ۔ خوب خبر لی ۔ |
| Gave him the ball of money with a quick violent movement | Phrase | گیند کی شکل مین لپٹی رقم اسے ایک زور دار جھٹکے سے دی۔ |
| Gave something to someone to take care of or deal with | Phrase | کسی کے حوالے کوئی چیز کرنا کہ وہ اس کی دیکھ بھال کرے یا کسی سے لین دین کرے |