English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gauge invariance Noun پیمانوی غیر متغیری ۔
Gauge knife Noun اندازہ گیر چھری ۔
Gauge ladde Noun مضبوط لکڑیوں کا مر بع چوکھٹا کھینچنے والے تختوں کا اٹھانے کے لئے ۔
Gauge lather Noun پیمائشی خراد ۔
Gauge number Noun کِسی تار کا قُطر ۔ دھات کی کِسی چادر کی دبازت ۔
Gauge pin Noun دندانے دار پن ۔
Gauge point Noun استوانہ کے قطر کو ظاہر کرنے کا نشان ۔
Gauge pressure Noun دباوٴ جو کِسی گیج سے ظاہِر ہوتا ہے ۔
Gauge rod Noun اندازہ گیر گز ۔
Gauge saw Noun چوکھٹے دار آرا ۔
Gauge ship Noun پیمائش گری ۔
Gauge stuff Noun متناسب مقدار میں ملایا ہوا پلاسٹر ۔
Gauge theory one of several theories fundamental interactions Phrase گیج کا نظریہ باہمی بنیادی عمل کے متعدد نظریات میں سے ایک نظریہ ۔
Gauge weir Noun حرکت پذیر دروازے والا بند ۔
Gauge wheel Noun اندازہ گیر ہل ۔
Gaugeable Adjective قابلِ پیمائش ۔ ناپنے کے قابل ۔ جانچنے کے قابل ۔
Gauged Verb پیمائش کی ۔
Gauged mortar Noun عمارتی مقاصد کے لیے سیمنٹ ، چُونے اور ریت کا مُرَکَّب ۔
Gauger Noun پیمائش کُنِندہ ۔ پیمائش کَرنے والا شخص ۔ پیمائش کَرنے والا آلہ ۔ پیمانہ ۔
Gauging line Noun اندازہ گیر گز کی درجہ بند لکیر ۔
Gauk Noun خبطی بھولا ۔ جھینپو ۔
Gaul Noun قدیم عِلاقے کا باشِندہ اب جدید فرانس میں شامِل ۔
Gauleiter Noun نازی عملداری میں ضِلعی افسر کا عہدہ ۔ جابر مقامی افسر ۔
Gaulish Adjective گالش ۔ قدیم رومی صُوبے گالیا سے مُتعلّق ۔ اُن کی کَلٹی زُبان ۔ اُس کے باشِندے ۔
Gaullism Noun گالزم ۔ فرانس میں جَنگِ عظیم دوم کے بعد چارلس ڈیگال کی رہنمائی میں اُبھرنے والی قدامت پسند سیاسی تحریک ۔ تحریک کے پیروکاروں کے اُصول اور طریق کار ۔
Gaullist Noun ڈیگالی ۔ چارلس ڈیگال کا حامی یا پیروکار ۔
Gault Noun جنوبی انگلستان کی ہری ریت نامی ریتیلے پتھر کی اُوپری اور نِچلی تہ کے درمیان مٹی اور چونا مِلی کھاد مٹی کے پرت ۔
Gaulter Noun چکنی مٹی کھودنے والا ۔
Gaultheria Noun گالتھیریا ۔ حشیشتہ البتول ۔ ہَری بھَری ۔ جِنس البتول کی سدا بہار جھاڑی ۔ امریکی جھاڑی ونٹر گرین ۔
Gaultheria wintergreen Noun گل طاہرہ ، ہری بھری