English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gatrocolopotomy Noun مہبل کو بذریعہ مقعد شگافنا
Gattermanns reaction
Gattermanns synthesis
Gauche Adjective بیہودہ ، ناواقف ، اناڑی ۔
Gaucheness Noun بے ڈھب پَن ۔ پھوہڑ پَن ۔ بے سلیقگی ۔ بے تُکا پَن ۔ بے ڈھنگا پَن ۔
Gaucher cell Noun مرض گاشر کے خلیات
Gaucherie Noun ان گھڑ انداز ۔ بے ڈھنگا پن ۔
Gauchers disease
Gauchers disease
Gauchers disease
Gauchness Noun بھدّا پن ۔ نا معقولیت ۔
Gaucho Noun گاوٴچو ۔ جنوبی امریکا کا کاوٴ بواۓ ۔ چَرواہا ۔
Gaud Noun بھَڑکیلا ۔ زیبائشی زیور ۔ نُمائشی زیور ۔ بھَڑک دار ۔
Gaudeamus Noun کالج کے طالبعلموں کی رنگ رلیاں ۔
Gaudery Noun بے ذوقی سے کِسی چیز کی نُمائش ۔ بھونڈے پَن سے کِسی چیز کی نُمائش ۔
Gaudily Adverb بھونڈے پَن سے ۔ نُمائشی طور پَر ۔ بھَڑکیلے انداز میں ۔
Gaudiness Noun ٹیپ ٹاپ ، نمائشی انداز ۔
Gaudy زیبائشی بھڑ کیلا ۔
Gaudy day Noun جشن کا دن ۔ کالج کے قدیم طلبا کے ڈنر کا دن ۔
Gaudy green Noun زردی مائل سبز ۔
Gaudy night Noun جشن کی رات ۔ کالج کے قدیم طلبا کے ڈنر کی رات ۔
Gauffer Verb چنٹ ڈالنا تہ کرنا ۔
Gauffered Verb چنٹ ڈالی تہ کی ۔
Gauge Verb پیمائش کرنا ۔
Gauge an arbitray quantity in any sort of potential 2 that can can be chosen at will or by convention because it has no effect on any odservable physical quantity Phrase گیج ، کسی بھی قسم کےپوٹینشل میں ایک بے ہنگم مقدار جسے کسیبھی طرح سے منتخب کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ زیر مشاہدہ طبعی مور پر کوئی اثر نہیں ڈالتی ہے ۔
Gauge boson a particle corresponding to the field that causes interations between other subatomic particles Phrase گیج بوسن ، اس میدان سے تعلق رکھنے والا ذرہ جو دوسرے سب اٹامک ذرات کے مابین باہمی اعمال کا سبب بنتا ہے ۔
Gauge cock Noun بائلر میں پانی کی اونچائی ناپنے کی ٹونٹی ۔
Gauge concussion Noun ریل گاڑیوں کا افقی طور پر جھولنا ۔
Gauge door Noun کان کے ہوا دان کا چوبی دروازہ ۔
Gauge glass Noun آب نما شیشہ ۔