English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gather Verb اکٹھا ہونا یا کرنا ۔ جمع ہونا یا کرنا ۔
Gather all the wicked together and their comrades and those they had worshippedq 37 22
Gather breath Verb سُکھ کا سانس لینا ۔ پھولا ہوا سانس درست کرنا ۔
Gather ground Idiom ترقی کرنا ۔
Gather information internet or different books and tell Phrase مختلف کتابوں یا انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کریں اور بتائیں
Gather something in an increasing quantity Phrase کسی چیز کا بڑھتی ہوئی مقدار میں اکھٹے ہونا
Gather thistles expect pickles
Gather thistles expect pickles
Gather thistles expect prickles Phrase بوئے پیڑ ببول کے تو آم کہاں سے کھائے
Gather to a head Idiom پک جانا ۔
Gatherable Adjective قابلِ اجتماع ۔ اکٹھے کئے جانے کے قابل ۔
Gathered Verb اکٹھا کیا ۔
Gathered to ones fathers
Gatherer Noun اکٹھا کرنے والا ۔ جمع کرنے والا ۔
Gathering اجتماع ۔
Gathering board Noun حلقہ نما میز ۔ جلد سازی ۔
Gathering coal Noun بڑا سا کوئلہ جس میں دیر تک آگ رہتی ہے ۔
Gathering cry Noun جنگ کے لئے بلاوا ۔
Gathering ground Noun وہ علاقہ جہاں پانی جمع ہو کر دریا بنتے ہیں ۔
Gathering hoop Noun پیپے کی گول پٹیوں کو باندھنے کا حلقہ ۔
Gathering peat Noun جلتا ھوا دلدلی کوئلہ جو لوگوں کو خطرے سے اَ گاہ کرنے کے لئےبھیجاجاتا تھا ۔
Gathering wealth is a pleasant pain Phrase روپیہ کمانا خوشگوار تکلیف ہے
Gatherum Noun مختلف چیزوں کا مجموعہ ۔
Gating Adjective اقامتی طلبہ کے لیے شام کے کسی مخصوص وقت کے بعد باہر جانے پر پابندی ۔
Gating circuit Noun, Adjective گیٹنگ سرکٹ ۔ ایک الیکٹرونک سوئچ جس کا آﺅٹ پٹ یا تو آن ہے یا آف جن کا انحصار دو یا زائد ان پٹس حالتوں پر منحصر ہوتا ہے ۔
Gatling Noun کئی نالوں والی مشین گن ۔
Gatling gun Noun گیٹلنگ گن ۔ امریکی موجَد گیٹلنگ کی ایجاد کَردہ پُرانی مشین گن جو ایک مَرکزی مَحور کے گِرد گھومنے والی نالیوں پَر مُشتَمِل ہوتی تھی ۔
Gatling gun Noun گیٹلنگ گن ۔ امریکی موجَد گیٹلنگ کی ایجاد کَردہ پُرانی مشین گن جو ایک مَرکزی مَحور کے گِرد گھومنے والی نالیوں پَر مُشتَمِل ہوتی تھی ۔
Gatophobia ailurophobia Noun گربہ ترسی ، بلیوں سے ڈرنا
Gator جہاز ران ۔ ماہر جہاز رانی ۔