English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gastrocolic Adjective معدے اور قُولون سے متعلق ۔ خوراک کے معدے میں داخلے پر پیدا ہونے والا حسی محرک جو قُولون میں حرکت کا باعث بنتا ہے ۔
Gastrocolic omentum انتڑیوں کا پردہ ۔
Gastrocolic re echo Noun معدہ میں خوراک پہنچنے کے بعد آنتوں کا رد عمل
Gastrocolitis Noun معدی قولونی سوزش
Gastrocolostomy Noun قولون کی جراحت کے لیے معدہ کی طرف سے منہ بنانا
Gastrocolotomy Noun معدہ قولون شگافی
Gastrocutaneous Adjective شکمی جلدی ۔
Gastrocystoplasty Noun مثانہ کو وسیع کرنے کے لیے اس میں معدہ سے جھلی لے کر مواد لگانا
Gastrodialysis Noun معدہ کی جھلیوں کی تحلیل
Gastrodiaphany Noun معدہ کے اندر برقی لیمپ پہنچا کر اس کی دیواروں کا معائنہ کرنا
Gastrodicus hominis Noun انسانی معدی قرض
Gastrodidymus Noun یک بطنی توام
Gastrodisc Noun پستاندار کا نہوضی قرض ۔
Gastrodudenostomy Noun معدہ اور بارہ انگشتی آنت کو بذریعہ سرجری آپس میں ملا دینا
Gastroduedenal Noun معدہ اور بارہ انگشتی آنت
Gastroduodenal Adjective معدے اور بارہ انگشتی آنت سے متعلق ۔
Gastroduodenostomy Verb, Adjective معدے اور بارہ انگشتی آنت کے درمیان جراحی کے ذریعے رابطہ پیدا کرنا ۔
Gastrodynia Noun مِعدہ میں دَرد یا تَکلیف
Gastroenemius Noun پنڈلی کا پٹھا ۔
Gastroenteralgia Noun معدہ اور آنتوں کا درد
Gastroenteritis Noun مِعدہ اور چھوٹی آنت کی میُوکَس جھِلّی کی سوزِش ۔
Gastroenteroanastomosis Noun معدہ اور چھوٹی آنت میں رابطہ بنانا
Gastroenterocolitis Noun معدہ چھوٹی آنت اور قولون کی سوزش
Gastroenterointestinal معدے اور آنتوں کے معائنے کے لیے ایک آلہ جو اینڈو اسکوپ کی مشابہت کا ہوتا ہے ۔
Gastroenterology Noun مِعدَہ اور چھوٹی آنت کی بیماریوں کی خَصُوصی مُطالِعَہ
Gastroenterolory Noun معدہ اور چھوٹی آنت اور ان کے عوارضات کی بحث
Gastroenteropathic Adjective معدے اور آنت کا مرض ۔
Gastroenteropathy مِعدَہ اور آنت کی بیماری
Gastroenteroptosis Noun معدہ اور چھوٹی آنت کا سقوط
Gastroenteroscope Noun مِعدہ اور آنت کے لیے اینڈوسَکوپ