English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gastritis Noun معدے کی سوزش خصوصاً معدے کی بلغمی جھلی کی سوزش ۔
Gastritis phlegmonous Noun بلغمی ورم معدہ
Gastro Prefix مرکب الفاظ کا سابقہ ۔
Gastro camera Noun معدہ کیمرہ
Gastro catarrhal Adjective معدی نزلے سے متعلق ۔
Gastro colic Noun مِعدَہ اور بارَہ انگَشتی آنت سے مُتَعلِق
Gastro colic greater omentun Noun معدے کی بڑی آنت کو جوڑنے والی جھِلٌی ۔
Gastro colostomy Verb فرج کا راہ پیٹ چیرنا ۔
Gastro duodenal Adjective معدی اثنا عشری ۔
Gastro duodenitis Noun ورم مادہ واثنا عشر ۔
Gastro dynia Noun مِعدَہ میں دَرد کا ہونا
Gastro enteric Adjective معدے اور اَنتوں کے متعلق ۔
Gastro enteric Adjective معدے اور اَنتوں کے متعلق ۔
Gastro enteritic Adjective معدے اور آنت ورم سے متعلق ۔
Gastro enteritis Adjective معدے اور انت کے ورم ۔
Gastro enteritis Adjective معدے اور انت کے ورم ۔
Gastro epiploic Adjective معدے اور ثُرب سے متعلق ۔
Gastro hepatic Adjective معدے اور جگر سے متعلق ۔
Gastro intestinal plague Noun طاعون بطنی
Gastro oesophageal
Gastro oesophagostomy
Gastro phrenic Adjective معدے اور حجاب حاجز سے متعلق ۔
Gastro splenic Adjective معدہ اور طحال سے متعلق ۔ شکمی طحالی ۔
Gastro vascular Adjective معدہ اور عروق سے متعلق ۔
Gastroadenitis Noun معدہ کی غدد کی سوزش
Gastrobrosis معدے میں چھید ہو جانا ۔
Gastrocele Adjective فتق معدہ ۔
Gastrocnemial Adjective عضلہء ساق سے متعلق ۔
Gastrocnemius عضلہ ساق ۔ بچھڑے کا دوسرا والا بڑا عضلہ ۔ پنڈلی کا مضبوط عضلہ جو چلنے میں کام آتا ہے ۔
Gastrococle archenteron Noun پہلی آنت