English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gastric catarrh Noun ورم معدہ
Gastric digestion Noun معدہ کی رطوبات (جوس) کے شامل ہونے سے عمل انہضام
Gastric fever Noun تپ معدی ۔ حصبہ ۔
Gastric fissure Noun بذریعہ سرجری جلد کے ذریعہ معدہ میں بنانا
Gastric fold Noun معدہ کی لعابی جھلیوں کی تہیں
Gastric follicle Noun معدہ کی لمفی جھلیاں اور گڑھے
Gastric gland Noun معدہ کی تہہ ، منہ اور بواب کے غدود
Gastric headache Noun معدہ کی خرابی سے سر درد
Gastric hyperacidity Noun معدہ میں تیزابیت
Gastric indigestion Noun معدہ کی خرابی کے سبب بد ہضمی
Gastric juice Noun رطوبتِ معدی ۔ عصیرِ معدہ ۔ تیزابی ہاضَم سیّال مَادّہ ۔
Gastric tetany Noun معدہ کے عارضہ کے سبب کزازی تشنج جس میں سانس بھی مشکل چلتا ہے
Gastric ulcer Noun معدے کا اَلسَر ۔ قروح معدہ ۔ زخمِ معدہ ۔
Gastric vein Noun معدی ورید
Gastric vertigo Noun معدہ کی خرابی سے چکر
Gastrica adenasthenia Noun معدہ کی غدود کی کمزوری
Gastrica adenohyperesthenia Noun معدی غدی بیش فعلت
Gastrica foveola Noun معدے کا چھوٹا گڑھا ، نقیرہ معدی
Gastrica myasthenia Noun ضعف عضلات معدہ
Gastrica sordes Noun غیر منہضم معدی مواد
Gastricia Noun معدی بے کیلوسی
Gastricism Noun شکمی بیماریاں ۔
Gastricus succus entericus Noun معدہ کی رطوبت ، رطوبت معدی
Gastriloquist Noun بطنی تکلم کرنے والا ۔
Gastriloquous Adjective بطنی تکلم سے متعلق ۔
Gastriloquy Noun بطنی تکلم ۔
Gastrin Noun, Adjective معدے میں خوراک کے داخل ہونے پر خارج کردہ ایک ہارمون جو معدی ترشے کے اخراج کا باعث بنتا ہے ۔
Gastrin a hormone secreted by cells in the lining of the stomach and small intestine Phrase گیسٹرین ، میدہ اور چھوٹی انت میں خارج ہونے والا ایک ہارمون ۔
Gastrine Verb جب خوراک معدے میں داخل ہوتی ہے تو معدے کی رطوبت سے جو ہارمون بنتا ہے ۔
Gastrinoma Noun معدہ کی رسولی