English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gypsum caso42h2o
Gypsum plant Noun جپسی پودا
Gypsy خانہ بدوش ۔
Gypsy hood Noun جِپسی طریق ۔ خانہ بدوشی ۔ خانہ بدوش انداز ۔ جِپسی پَن ۔ خانہ بدوش طَرز ۔
Gypsy moth Noun جِپسی پَروانہ ۔ آوارہ پَروانہ ۔ ایک قِسم کا کیڑا جِس کا لاروا درختوں کو بے بَرگ کَر دیتا ہے ۔
Gypsywort Adjective جپسی ورٹ ۔ جبس پودا ۔ دو برگہ پودا خانہ بدوش اسے اپنے جسم کو رنگدار بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Gyr Noun سابقہ بمعنی گھومتا ۔ چکر کھانا ۔
Gyracanthididae Adjective گائراسینتھی ڈیڈا ۔ ماہی خار پشت ۔ معدوم شدہ خارپشت مچھلیاں ۔ ہر مہیپر کے سامنے مضبوط کانٹا ہوتا تھا ۔
Gyral Adjective گردشی ، دوار ۔
Gyrally Adverb گردشی طور پر ۔
Gyrant Adjective چکر دار ، گردندہ ، دوار ۔
Gyrardinia heterophylla Noun بچھوا گھاس
Gyrate Verb چَکّر یا دائرے میں گھُومنا ۔ مُقرّرہ محور یا نُقطے کے گِرد چَکَّر لگانا ۔ چَکَّر کھانا ۔ گَردِش میں ہونا ۔
Gyrated Verb دائرے میں گھوما ، چکر دیا ۔
Gyration Noun گَردِش کا عمَل ۔ چَکَّر دار گَردِش ۔ دوّار ۔
Gyration rotational motion around an axis Phrase دوران ، گردش ، مقررہ محور یا مرکز کے گرد حرکت ۔
Gyrator Noun چَکَّر دار ۔ گَردِشی ۔ گھُومنے والا ۔
Gyratory Adjective دوری ۔ گَرداں ۔ گھُومنے والا ۔
Gyre گھومنا گردش کرنا ۔
Gyrectomy Noun دماغ کے پیچ یا تہہ کو کاٹ کر علیحدہ کرنا ۔
Gyrencephalate lous
Gyrene Noun امریکی بحری سِپاہی ۔
Gyretomy جاءیکریکٹومی ۔ سیربرل کار ٹیکس کے ایک حصے کو سرجری کے ذریعے کاٹنا ۔
Gyrfalcon Noun سَنقَر ۔ خاص باز ۔ بڑا باز ۔ شاہین ۔ عُقاب ۔
Gyrflacon Adjective گائر فالکن ۔ سنقر ۔ خاص باز ۔ دنیا کا سب سے بڑا باز آئس لینڈ اور ٹنڈرا میں پایا جاتا ہے ۔ دوسرے پرندوں خصوصا بھٹ تیتروں کا شکار کرتا ہے ۔
Gyri Adjective بیرونی کان کا گول چھید ۔
Gyringly Adverb چکر کھاتے ہوئے ۔
Gyrinidae Adjective گائر ینیڈا ۔ تیراک بھونرے ۔ عومہ جلاہا بھونروں کا خاندان ۔ بیضہ نما یا نیم بیضوی حشرات ۔ پشت کانسی کی طرح چمکتی ہے ۔ آبی حشرات میں انٹینا مختصر ۔ سیدھا لیکن بنیاد پہ لو دار ہوتا ہے ۔
Gyrinochellidae Adjective گائر نیو چلیڈا ۔ اونت مچھلیاں ۔ یک جنسی خاندان کی مچھلیاں تازہ پانی کی ان مچھلیوں کے جبڑے دانتوں سے محروم ہوتے ہیں ۔
Gyro Combining Form جزوی ترکیب بمعنی گردش ، چکر ، دُور ۔