English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gynepathy Noun عورتوں کی بیماری
Gynephobia Noun زن بیزاری ۔ عورت اور اس کے مُعاشرے سے نفرت یا پرہیز ۔
Gynephobia odorata Noun چال موگرے
Gyniolatry Noun عورتوں کی پرستش ۔
Gyno cardia odorata Noun کشت بیری
Gynobasegynobasis
Gynobasic Adjective بقچہء اساسی ۔
Gynocardia odorata Adjective چال موگرا ۔
Gynocracy Noun زنان شاہی ، تریاراج عورتوں کی حکومت ۔
Gynodioceious Adjective گائنو ڈائی اوسئیس ۔ مادہ جدا ۔ زر بقچوی ۔ دو جنسی اور مادہ پھولوں کا الگ الگ پودوں میں ہونا ۔ متعدد پودوں میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔
Gynodioecious Adjective مادہ اور نر پھول ایک ساتھ رکھنے والا ( پودا ) ۔
Gynoecium Adjective {نباتیات} مادّہ کوٹ ۔ بُقچہٴ گُل ۔
Gynogenesis Noun بغیر مرکزہ والے منی کے کیڑے سے ملاپ ہونا اور پھر اس انڈے کا سائز میں بڑھنا شروع ہو جانا
Gynogensis Adjective گائنو جینسیز ۔ مادگی تولید ۔ سپرم نیو کلئیس کی مدد کے بغیر انڈے کا زرخیز ہونے کا عمل ۔
Gynogyn
Gynophore Noun ( نباتیات ) تخم داں بردار ، مادہ بردار ۔ مادہء ستون ۔
Gynoplastic Noun سرجری شدہ جنسی اعضاء والی عورت
Gynoplastics Noun عورت کے جنسی اعضاء کی بذریعہ سرجری مرمت کرنا
Gynostegium Noun بقچہء خول ۔
Gynostemium Noun زربقچہ ، نرمادہ کوٹ ۔
Gynous لاحقہ بہ معنی جس میں مادہ کے اعضاء ہوں بقچی ۔
Gyp Noun دھوکا بازی ۔ دھوکا باز ۔ لُٹیرا ۔ بَرطانیہ میں کالِج کا خِدمَت دار ۔
Gyp school Adjective وہ غیر منظور شدہ سکول جو غیر معیاری تعلیم دے مگر بھاری فیس وصول کرے ۔
Gypped Verb دھوکا دیا ۔
Gypper Noun دھوکا باز ۔ دھوکا دینے والا ۔
Gypseousgypsous
Gypsiferous Adjective جبس خیز ، جبس بردار ۔
Gypsona جپسونا ۔ پلاسٹرا آف پیرس کی ریدی میڈپٹی ۔
Gypsophila Noun موسمی یا فَصلی طور پَر اُگنے والی مُختَلِف النوع پھُولدار بُوٹیوں میں سے کوئی ایک جِن میں گھَنی شاخیں ، عُمدہ خُوشبُو اور گُچھے دار پھُول ہوتے ہیں ۔
Gypsum Noun سنگِ رخام ۔ جِپسَم ۔ جِپس ۔ سَنگِ گَچ ۔ ایک معدن ۔