English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gynaecophore Noun بعض بے ریڑھ کے جانوروں کے نر کی وہ تھیلی جس میں مادہ پیدا ہوتا ہے ۔
Gynaecophoric Adjective بے ریڑھ کے بعض جانوروں کی اس تھیلی سے متعلق جس میں مادہ پیدا ہوتا ہے ۔
Gynaeeium Adjective پھول کے وہ حصے جو اس کے مادہ ہونے کی علامت کو ظاہر کریں ۔
Gynander Noun ( نباتیات) مادنر نبات ۔
Gynandrian Adjective مادنرنبات سے متعلق ۔
Gynandrism Adjective گائینڈرازم ۔ نر مادیت ۔ خنوثت ۔ نر مادگی ۔
Gynandro سابقہ بمعنی مادنرا ۔
Gynandroblastoma Noun بیضہ دانی میں بننے والی رسولی جس میں دونوں اضاف کے اجزاء موجود ہوں
Gynandromorph Noun ہِیجڑا ۔ مُحَنَّث ۔ خُسرا ۔ نَر مادّہ شَکلہ ۔خواجہ سَرا ۔
Gynandromorphism Noun نر مادہ شکلی ۔
Gynandromorphous Noun نر مادہ شکلہ ۔
Gynandrophore Noun وہ مولدہ بردار جس میں بقچہ گل اور حامل زر دونوں ہوتے ہیں ۔
Gynandropsis gynandra Noun کارالیا ، پرہار
Gynandrous Adjective زَربُقچی ۔ مادنَری ۔ نَر مادّہ ہیئت ۔ مَزدوج ۔ وہ پھُول جِن کے حامِل زَر اور گَردن بُقچے جُڑے ہوتے ہیں ۔
Gynandry Noun مادنَری ۔ کِسی پودے یا جانور کی وہ خاصیّت جِس میں نَر اور مادّہ دونوں تناسلی اعضا موجود ہوں ۔
Gynantherous Adjective ایسے پھول جن میں حامل ذر بقچہء گل بن جاتے ہیں ۔
Gynarchy Noun عورتوں کی حکومت ۔ صنف نازُک کی حکومت ۔
Gynatresia Adjective فرج کا منہ نہ بننا یا چھید نہ ہونا کا علم ۔
Gynatriesia Noun مہبل کا پھٹ جانا
Gyne phobia Phrase عورتوں کا خوف
Gyneco cracy Phrase عورتوں کی حکومت
Gynecocracy Noun زنان شاہی ۔ حَکُومَتِ نِسواں ۔ عورتوں کا سیاسی راج ۔ اِنتظامی راج ۔ عورت راج ۔ تَریا راج ۔
Gynecogenic Noun زنانہ خصوصیات پیدا کرنے والا
Gynecoid Adjective زنانہ ۔ عورت نُما ۔ نِسوانی ۔
Gynecol Noun عورت نما ، ماہی منڈا ، زنانہ
Gynecologist Noun گائنی کولوجِسٹ ۔ ماہرِ اَمراضِ نِسواں ۔
Gynecology Noun عِلمِ امراضِ نِسواں ۔ طِب کی وہ شاخ جو نِسوانی امراض ، خَصُوصاً افزائشِ نَسَل کے بارے میں امراض سے مُتعلّق ہے ۔
Gynecologyst Noun علوم امراض نسواں
Gynecomastia Adjective گائنی کومسٹیا ۔ مادہ پستانی ۔ مردوں میں چھاتیاں ابھر آنا ۔ کچھ لڑکوں میں بلوغت کے وقت یہ صورتحال دیکھنے میں آتی ہے ۔
Gyneolatry Noun عورت پرستی ۔ زن پرستی ۔