English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gyrostatically Adverb جائرو سٹیٹ سے ۔
Gyrostatics Noun عِلمِ گَردِش قراری ۔ عِلم جو گَردِشی ٹھوس اَجسام کے قوانین سے مُتعلّق ہو ۔
Gyrous gyrose Noun تزرید ، لپیٹ ، تلفیف
Gyrus Noun لفہ ۔ تَلفیت ۔ ایک اُبھار جیسے دِماغ کی سَطَح پَر ۔
Gyte Adjective مخبوط الحواس ، خبطی ۔
Gytrash Noun guytrosh کا مخفف ۔
Gyttja Noun جھیل کے نیچے جمی ہوئی عموماً سیاہ کائی یا گاد ۔
Gyve Noun بیٹری ۔ ہتھکڑی ۔ پابجولاں کرنا ۔
Gzip Noun جی زپ ۔ فائلوں کو کمپریس کرنے والی ایک جی این یو یوٹیلیٹی ۔