English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gyro compass Noun گردشی قطب نما ، حرکت پیما جس سے قطب نما کا کام لیا جائے ۔
Gyro compass Noun گردشی قطب نما ، حرکت پیما جس سے قطب نما کا کام لیا جائے ۔
Gyro horizon Noun گَردِشی اُفقہ ۔ اُڑان کے دوران کا ایک آلہ جِس میں جائرو سکوپ ہوتا ہے ، جو جہاز کی اُفقی اُڑان سے اِنحراف ظاہِر کَرتا ہے ۔
Gyro plane Noun دوار طیارہ ۔
Gyro stabilizer
Gyrocompass Noun جائرو کمَپاس ۔ گَردِشی قُطَب نُما ۔ ایک قِسم کا قُطَب نُما جو مَساحَت میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Gyrocompass a gyroscope mounted with its rotational axis horizon tal combined with a magnetic segnetic sensing device that calibrates it periodically with the earths magentic field
Gyrocotyiidea Adjective گائرو کوٹی لیڈا ۔ کدو دانے ۔ کرم کدو یا کدو دانہ کیڑوں کا آرڈر ۔ لمبوترے اور چپٹے کیڑے ان کے جسم کے عقبی حصہ میں گل بند ہوتا ہے جس کی مدد سے یہ طفیلئیے اپنے میزبان سے چپک جاتے ہیں ۔ زیادہ تر مچھلیوں کی آنتوں میں رہتے ہیں ۔
Gyrogonite Noun بعض پودوں کا متحجر بیج داں ۔
Gyrograph Noun آلہ گردش نُما جو گردِشوں کی گنتی بتاتا ہے ۔
Gyroidal Adjective گردش ترتیب والا ، چکر دار ، پیچدار ۔
Gyroidally Adverb گردشی ترتیب کے ساتھ ۔
Gyromagnetic Adjective برقاۓ ہوۓ دوّار ذرّے کی مقناطیسی اور میکانکی خصوصیات کے مُتعلق ۔
Gyromagnetic ratio مقناطیسی گردشی نسبت ۔ ایک نیوکلیئس کی مقناطیسی حرکت سے اس کی زاویائی حرکت کی نسبت کسی نیوکلیئس کی مقناطیسی حرکت کی شدت اور زاویائی حرکت کی شدت یکساں ہوتی ہے ۔
Gyromagnetic ratio magntetogyric ratio the ratio of the magnetic moment of a system to ts angular momentum
Gyromancy Noun ایک چکر میں بھاگتے رہنا حتیٰ کہ چکرا کر گِر پڑنا ۔
Gyron Noun ( نقابت ) مثلث نما مارکہ ۔
Gyropidae Adjective گائرو پیڈا ۔ گیرندہ جوئیں ۔ کاٹنے والی جووں کا خاندان ۔ چھوٹے چھوٹے بے پر حشرات ۔ ان کا انٹینا راسی ہوتا ہے ۔ ٹانگیں پنجہ نما بن چکی ہیں جو جکڑنے میں مدد دیتی ہیں ۔ ممالیہ کے طفیلیئوں کی طفیلی ہوتی ہے ۔
Gyropilot Noun ایک جائرو سمت نُما جو خودکار سکّانی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Gyroplane Noun جائرو پلین ۔ ہوائی جہاز ۔ ہیلی کوپٹَر ۔ دوّار سطحی طیّارہ جِس کے پَر عمودی محور کے گِرد گھُومتے ہیں ۔
Gyrosa Verb ہاضمہ کی خرابی سے سر چکرانا ۔
Gyroscope Noun گَردِش نُما ۔ جائرو سکوپ ۔ دوّار ساکِن گَر ۔ توازن بَندی اور سَمت کے تعیَّن کے لیے اِستعمال ہونے والا آلہ ۔
Gyroscope a mechanical device desuged to have a large moment of inertia about one axis Phrase گردش نما ، جیرا سکوپ ، ایک پہیہ جو اس طریقہ سے چڑھایا گیا ہو کہ یہ کسی بھی محور کے ارد گرد آزاد نہ گھوم سکے ۔
Gyroscopic Adjective جائرو اسکوپ کا ۔ جائرو سکوپی ۔
Gyroscopically Adverb جائرو اسکوپی انداز میں ۔ جائرو اسکوپ کے ذریعے سے ۔
Gyrose Adjective لہریا ۔ لہردار ۔ لہر والا ۔
Gyrospasm Verb سر میں پے در پے تشنج آنا ۔
Gyrostabilizer Noun دوار توازنی ۔ توازن گَر ۔ ایک آلہ جو بُنیادی طور پَر اپنے محور پَر گھُومنے والے جائرو سکوپ پَر مُشتَمِل ہے ۔
Gyrostat Noun جائرو سٹیٹ ۔ جائرو سکوپ کی ایک جدید شَکَل ۔ گَردِش قرار ۔ دوار ساکِن گَر ۔
Gyrostatic Adjective جائرو سٹیٹ کے مُتعلّق ۔ جائرو سٹیٹ کا ۔ اِس کے بارے میں ۔