English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gymnosporous | Adjective | برہنہ بزرہ رکھنے والا ۔ |
| Gymnostomousgymnostomatous | — | — |
| Gymnotetraspermous | Adjective | برہنہ چہار تخمہ ۔ |
| Gymnotocous | Adjective | برہنہ اعضائے تناسل والا ۔ |
| Gymnotus | Noun | برہنہ امریکا کی ایل کی طرح کی دریائی مچھلی ۔ |
| Gymnozpidal | Adjective | بر ہنہ حوین سے متعلق ۔ |
| Gymondria | Noun | عورت میں مردانہ جنسی اعضاء یا خصوصیات ہونا |
| Gymslip | Noun | بغیر آستینوں کا عموماً پیٹی دار سایہ یا فراک جو اسکول کی لڑکیاں پہنتی ہیں ۔ |
| Gymurdina sylvestre | Noun | کوا ٹھوڈی ، کاگ ناسا |
| Gyn | Noun | سابقہ بمعنی عورت ۔ مادہ ۔ |
| Gynae cography | Noun | ارکس رے کی مدد سے عورت کے اعضاء مخصوصہ کی اندرونی ساخت کا معائنہ ۔ |
| Gynaecandrous | Adjective | گائنا ایکینڈرس ۔ مادہ نر نبات ۔ ایسے پودے جو نر اور مادہ پھول رکھتے ہیں ۔ |
| Gynaeceum | Noun | حَرَم ۔ زَنانخانہ ۔ قدیم یونانیوں میں رہائشی عمارات کا وہ حِصّہ جو خواتین کے لیے مَخصُوص ہوتا تھا ۔ |
| Gynaeceumgynoecum | — | — |
| Gynaecicagynecic | — | — |
| Gynaecium | Adjective | گائنا ایلسیئم ۔ مادہ کوٹ ۔ پھول کا چوتھا یا مادہ تولیدہ کوٹ یا حلقہ یہ ایک برگ گل یا زیادہ برگ گل پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ تبدیل شدہ پتے ہوتے ہیں جو مادہ بذرہ یا میگا سپورز رکھتے ہیں ۔ |
| Gynaeco | Adjective | گائینکو ۔ زنانہ ۔ نسوانی ۔ عورت یا مادہ کے متعلق ۔ |
| Gynaeco | Adjective | گائینکو ۔ زنانہ ۔ نسوانی ۔ عورت یا مادہ کے متعلق ۔ |
| Gynaeco coenic | Adjective | مشترک عورتیں رکھنے والے ۔ |
| Gynaeco gyneco | — | — |
| Gynaeco physiology | Noun | نسوانی عضویات ۔ |
| Gynaecocracy | Noun | زنان شاہی ، تریاراج عورتوں کی حکومت ۔ |
| Gynaecocratical | — | — |
| Gynaecogranphy | Verb | ایکس رے کے ذریعہ عورت کے اعضاء مخصوصہ کی اندرونی ساخت کا معائنہ ۔ |
| Gynaecography | گاءینیکو گرافی ۔ نیو موپیری ٹونیم کے بعد اندرونی مادہ تولید اعضاء کو ریڈیالوجی کے ذریعے نوٹ کرنا ۔ | |
| Gynaecological | Adjective | نسوانی مرضیات سے متعلق ۔ |
| Gynaecologist | Adjective | گائنا کالوجسٹ ۔ ماہر امراض نسواں ۔ عورتوں کے امراض کی ۔ کا ماہر ۔ |
| Gynaecology | Adjective | گائنالوجی ۔ علم امراض نسواں ۔ میڈیکل سائنس کی شاخ جس کا تعلق امراض نسواں سے ہوتا ہے ۔ |
| Gynaecologygynecology | — | — |
| Gynaecomastia | Noun | نَر میں پَستان کا بَڑھاو |