gynaecium – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گائنا ایلسیئم ۔ مادہ کوٹ ۔ پھول کا چوتھا یا مادہ تولیدہ کوٹ یا حلقہ یہ ایک برگ گل یا زیادہ برگ گل پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ تبدیل شدہ پتے ہوتے ہیں جو مادہ بذرہ یا میگا سپورز رکھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بقچہ گُل ۔ کِسی پھُول کے مادَّہ حِصّے ۔

🔹 Roman Urdu