English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gy جزو ترکیبی ۔
Gyate Adjective چکر دار ، مرغولی ، پیچدار ۔
Gybe Noun, Verb ( کشتی کے اگلے پِچھلے بادبانوں کا ) رُخ بدلتے وقت ہوا کے دباوٴ سے پہلووٴں کی طرف جھولنا ۔
Gybed Verb سخت بدلی ۔
Gycogenesis Noun گَلائیکوجِن کے ذَخیرہ میں زیادتی جِس کی وجہ سے میٹابولِزَم میں گَڑبَڑ ہے
Gylceridic Adjective گلیسرائیڈی ۔ گلیسرائیڈ کا ۔
Gyle Noun شراب کی وہ مقدار جو ایک وقت میں بنائی جائے ۔ بیئر بنانے کا ظرف ۔
Gyle tun Noun بیئر بنانے کا ظرف ۔
Gym Noun جِمنازیم یا جِمناسٹِک کا اِختصاریہ ۔
Gymbals Noun جہاز میں قُطب نُما کو رکھنے کی چوکی ۔
Gymkhana Noun جِم خانہ ۔ کوئی عمارت یا جگہ جہاں ورزشی کھیلیں اور اُن کے مُقابلے مُنعقِد ہوتے ہیں ۔ جِمناسٹِک کا تَربیتی اِدارہ ۔
Gymnasial Noun یورپی تعلیم گاہوں سے متعلق ۔
Gymnasiarchy Noun ورزشی اسکولوں اور کھیلوں کے نگراں کا عہدہ ۔
Gymnasiast Noun کَسرتی ۔ جِمناسٹِک کا ماہِر ۔ وَرزِش کا ماہِر ۔
Gymnasic Adjective ورزش گاہ سے متعلق ۔
Gymnasium Noun جِمنازیم ۔ ایسی عمارت جِس میں وَرزِشی مُقابلوں کا اِنعقاد کیا جاۓ ۔ جِمناسٹِک کی تَربیت کے لیے اسکول ۔
Gymnast Noun کَسرتی ۔ جِمناسٹِک کا ماہِر ۔ جِمناسٹِک مہارتوں کی تعلیم دینے والا ۔
Gymnastic Adjective وَرزِش کا ۔ جِمناسٹِک کے بارے میں ۔ ذہنی وَرزِش کا ۔ ذہنی مَشق کے بارے میں ۔
Gymnastic al
Gymnastically Adverb کسرت کے طور پر ۔
Gymnastics Noun جِمناسٹِک ۔ کَسرَت ۔ وَرزِش ۔ کَسرتی مَشقیں ۔ اتھلیٹِک مَشقیں کَرنے کا فَن ۔
Gymnema sylvestrex Noun گزمار بوٹی
Gymnema sylvestris Noun گزمار بوٹی ، مرسنگی ، میشا شرنگی
Gymnical Adjective کسرت کے مُتعلق ۔ کسرتی مہارتوں سے مُتعلق ۔
Gymnite Noun میگنیشیم کا آبدار سلیکیٹ ۔
Gymnnsiarch Noun یونان میں ورزشی اسکول اور کھیلوں کا نگراں ۔ اسکول یا کالج کا صدر ۔
Gymno Noun سابقہ بمعنی برہنہ ۔ عریاں ۔ جو کِسی خول یا غلاف کے اندر نہ ہو ۔
Gymno Noun سابقہ بمعنی برہنہ ۔ عریاں ۔ جو کِسی خول یا غلاف کے اندر نہ ہو ۔
Gymno gymn
Gymnoblastic Adjective برہنہ نہوضیہ سے متعلق ۔