English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gun barrel Noun بندوق کی نال ۔
Gun boat Noun چھوٹا جنگی جہاز جس پر بھاری توپیں ہوں ۔
Gun boat Noun چھوٹا جنگی جہاز جس پر بھاری توپیں ہوں ۔
Gun brig Noun دو ستونی جنگی جہاز ۔
Gun brush Noun بندوق کی نال صاف کرنے کا بُرش ۔
Gun camera Noun فوٹو کیمرہ جو جنگی ہَوائی جہاز میں استعمال ہوتا ہے ۔
Gun cap Noun کلاہ تصادم ۔ اسلحہ آتشیں کی ٹوپی جس میں بارود بھرا ہوتا ہے اور لبلبی کی رگڑ سے مشتعل ہو جاتی ہے ۔
Gun carriage Noun توپ گاڑی ۔
Gun carriage Noun توپ گاڑی ۔
Gun cotton Noun بھک سے اڑنے والی روئی ۔
Gun cotton cellulose nitrate
Gun deck Noun (بحری) وہ عرشہ جس پر توپیں رہتی ہیں ۔
Gun dog Noun بَندُوق شِکار کُتّا ۔ وہ کُتّا جِسے بَندُوق سے شِکار میں مُعاونَت ، جیسے شِکار کی نِشاندہی یا باز یابی ، کی تَربیّت دی جاۓ ۔
Gun fire Noun (بحری) صبح و شام کا وہ وقت جب توپ داغی جاتی ہے ۔
Gun flint Noun چقماق کا ایک ٹکڑا جس کو فولاد کے ساتھ استعمال کرنے سے آگ پیدا ہوتی ہے ۔
Gun harpoon Noun بحری برچھا جو توپ کے ذریعہ سے پھینکا جائے ۔
Gun hoop Noun توپ کی نال کا حلقہ ۔
Gun iron Noun بندوق بنانے کا لوہا ۔
Gun lock Noun لبلبی یا گھوڑا ( بندوق یا توپ کا ) ۔
Gun man gunman
Gun man will be forbidding him to go inside Phrase چوکیدار اسے اندر جانے سے روک رہا ہوگا
Gun metal Noun توپ دھات ۔ مفرغ ۔
Gun metal Noun توپ دھات ۔ مفرغ ۔
Gun moll Noun مُجرمہ ۔ مُجرِم ٹولی کے کِسی رُکَن کی عورت ساتھی ، دوست یا مَحبوبہ ۔
Gun money Noun وہ رقم جو جہاز پکڑنے والوں کے درمیان تقسیم کی جاتی تھی ۔
Gun pendulum Noun گولے کی ابتدائی رفتار کا اندازہ لگانے کی ترکیب ۔
Gun pit Noun توپ کے گرد کی خندق (توپ کی حفاظت کے لئے ) ۔
Gun point Noun گن پوائنٹ ۔ بندوق سے دھمکانا ۔
Gun port Noun جہاز کی کھڑکی جس سے توپ چلائی جا سکے ۔
Gun powder گن پاﺅڈر ۔ بارود ، سفوف پر مشتمل دھماکہ خیز مادہ جو سلفر ، معدنی کوئلے اور پوٹاشیم نائٹریٹ کا آمیزہ ہے ۔