English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gum ivy Noun عشق پیچاں کا گوند ۔
Gum junigum shoe Noun ربر کا بوٹ ۔
Gum juniper Noun لال ہرتال ، سندروس ۔
Gum one of a number of carbohydrate derivatives in plants that form sticky solutions in water Phrase گوند ، مسوڑے ، کاربوہائیڈریٹس سے ماخوذ مختلف مرکبات میں سے کوئی ایک جو پانی میں چپکنے والے محلول بناتے ہیں ۔
Gum plant Noun ایک پودا جو لیس دار مادے سے بھرا ہوتا ہے ۔
Gum red blindness Noun لال دانے ، بچوں کے مسوڑھوں پر دانے نکل آنا
Gum resin Noun کُہریا ۔ صَمَغ الصَنوبَر ۔ ایک طرح کا لاکھ ۔ گوند اور سَریش کے قُدَرتی مُرَکبّات ۔
Gum silk cotton tree Noun موچرس ، گوند سینبھل
Gum stick Noun دیکھو gum rubber
Gum succory Noun ایک یورپی گھاس ۔
Gum sucker Noun آسٹریلوی خسوصاً و کٹوریا کا باشندہ ۔
Gum sugar Noun سفیدہ کی شرینی
Gum thistle Noun ایک قسم کا گوکھرو ۔
Gum thus Noun بہروزہ ، گندابروزہ ، چیڑ ، چیل ، چیر
Gum tickler Noun شراب خواری کا پہلا زینہ ۔
Gum tooth Noun داڑھ ۔
Gum tree Noun گوند دَرَخت ۔ کِیکَر یا ایسا کوئی دَرَخت جو گوند خارِج کَرے جیسے سَفیدا ۔ کَڑوا گوند ۔ میٹھا گوند ۔
Gum up Verb خَراب کَرنا ۔ گَڑبَڑ کَرنا ۔ تَباہ کَرنا ۔
Gum water Noun صمغ عربی اور پانی کا محلول ۔
Gum white Noun سفید دانے
Gum wood Noun گوند کے درخت کی لکڑی ۔
Gum yellow Noun میعادی بخار ، محرقہ اسود
Gumaceous Adjective نخالیہ ۔
Gumarabic Noun صمخ عربی ۔ کیکر کا گوند ۔ جِسے چِپکانے کے علاوہ دواوٴں میں بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Gumbo Noun, Adjective گَمبو ۔ بھِنڈی کا پودا ۔ خُوردنی بھِنڈی ۔ بھِنڈی کے ذَریعے گاڑھا کیا ہُوا سُوپ یا یَخنی ۔
Gumbogombo
Gumboil Noun مَسُوڑے کا وَرم ۔
Gumboli lay Noun مسوڑھے کا ورم یا پیپ دار زخم ۔
Gumboot Noun ربڑ کے بوٹ ۔ نرم بوٹ ۔ جوگر ۔
Gumdrop Noun میٹھی گولیاں ۔ کِیکَر گوند اور جیلاٹین کی شَکَر اور خُوشبُو مِلا کَر بنائی ہُوئی میٹھی گولیاں ۔