English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gulshanara Name گلشن آراء ۔ باغ کو سجانے والی ۔ باغ کی آرائش کرنے والی ۔
Gulshehd Name گل شد ۔ شہزادی ۔
Gulshehr Name گل شہر ۔ فارس کے افراسیاب کے سپہ سا لار کی بیوی کا نام ۔
Gulshen Name گلشن ۔ چمن پھولوں کا باغ مغل بادشاہ شہاب الدین محمد شاہجہاں کے دور کی ایک مشہور شاعرہ کا نام گلشن جوصاحب دیوان بھی تھی ۔
Gulsitan Name گلستان ۔ باغ پھلواری ۔
Gult بہتات کثرت ۔
Gultan Name گل تن ۔ پھول جیسے بدن والی ۔
Gulten Name گل تن ۔ پھول جیسے بد ن والی پھول جیسے جسم والی ۔
Gulzaiba Name گل زیبا ۔ دو رنگ کا پھول ۔
Gulzamin Name گلزمیں: زمین کا خوبصورت ترین حصہ ۔
Gulzar Name گلزار: گلستان ۔ باغ۔ پھلواڑی ۔
Gulzeer Name غلضیر ۔ معمار مکانات بنانے والا ۔
Gum مسوڑہ ۔
Gum acacia ببول کا گوند ۔
Gum acacia gum arabic
Gum ammoniac Noun آشَق ۔ گُلخ ۔ گَندہ بیروزہ ۔ ایک ایرانی جھاڑی سے نِکَلنے والی سَریش ۔
Gum ammonic Noun گندہ بیرزہ ۔
Gum animal Noun افریقہ کے بندر کے قسم کا ایک جانور جو گوند کھاتا ہے ۔
Gum arabic Noun صَمَغ عَربی ۔ کِیکر گوند ۔ گوندِ بَبول ۔ کِیکر کی مُختَلِف اِقسام سے حاصِل ہونے والا گوند ۔
Gum arabic acacia Noun خور ، خیر
Gum asafoetida Noun ہینگ ، ہینگا ، اوشی ، انگشت گندھا
Gum boil Adjective مسوڑھے کا ورم ۔
Gum boots
Gum cistus Noun ایک قسم کی جھاڑی ۔
Gum dragon Noun کیترا گوند ۔
Gum elastic Noun ربڑ ۔
Gum eye New Latin گید ، کیچ
Gum flower
Gum gugul Noun گوگل
Gum gum Noun لوہے کا پیالہ جے لوہے یا لکڑی کی سلاخ سے بجاتے ہیں ۔