English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Guimpe Noun گَمپ ۔ گیمپ ۔ زیبِ گَلو ۔ ریشَم یا سُوت کی بُٹی ہوئی ڈوری جِس کے بیچ تار ہوتا ہے ۔
Guinea Noun گِنی ۔ پہلے یہ ایک سونے کا سِکّہ ہوتا تھا ۔ لیکن اب اِس کی قیمَت ۲۱ شِلِنگ کے بَرابَر ہے ۔
Guinea bird Noun چنیا مرغی ۔
Guinea corn Noun باجرا ۔
Guinea cubebs Noun کباب چینی کی ایک قسم ۔
Guinea defficency Noun مرضنارو
Guinea fowl Adjective گنی فاول ۔ غر غر چینیا ۔ بطخ ۔ مرغ نما کھیل کا پرندہ افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
Guinea fowl hen
Guinea gold Noun سونا جس سے گنی بنتی تھی ، ۲۲ قیراط کا سونا ۔
Guinea goose Noun چینی بطخ ۔
Guinea grains Noun مغربی افریقہ کے ایک پودے کا تلخ بیج جو بطور مسالا استعمال ہوتا ہے ۔
Guinea grass Adjective گنی گراس ۔ گنی گھاس ۔ چارے کے طور پر استعمال ہونے والا پودا ۔
Guinea hen Noun چِتکُبری مُرغی ۔
Guinea hog Noun گینی کے سور کی ایک قسم ۔
Guinea man Noun گینی کا باشندہ ۔
Guinea merchant Noun غلام فروش ۔
Guinea peach Noun ایک قسم کا افریقی درخت جس کا پھل شفتالو جیساہوتا ہے ۔
Guinea pepper Noun سرخ مرچ ۔
Guinea pig Adjective گنی پگ ۔ امریکی چوہا ۔ جنوبی امریکہ کا کترنے والا ممالیہ ۔ نیم خانگی جانور ہے ۔ اسے کھانے اور لیبارٹریوں میں تجربات کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Guinea plum Noun مغربی افریقہ کا ایک درخت جس کا پھل اکلوچہ کی طرح ہوتا ہے ۔
Guinea pods Noun فلفل سرخ ۔
Guinea ship Noun غلام فروش کا جہاز ۔
Guinea sorrel Noun پٹوا ۔
Guinea trade Noun ( مزاحاً ) ایک گنی فیس لینا ۔
Guinea trader Noun غلام فروشی ۔
Guinea weed Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Guinea worm Adjective گنی ورم ۔ نارورشتہ ۔ استوائی علاقوں کا طفیلیہ کیچوا انسانوں اور گھوڑوں کی ٹانگوں سے چمٹ جاتا ہے ۔
Guineapig Adjective لالچی ۔ حریص ۔ خود سر شخص ۔
Guinness Noun guinness کی بنائی ہوئی بیئر ( شراب ) ۔
Guipure Noun ایک قسم کی لیس ۔