English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Guildhall Noun ٹاوٴن ہال ۔ بَڑا کمَرہ جہاں گِلڈ یا کارپوریشن کے اِجلاس مُنعقَد ہوتے ہیں ۔
Guildship Noun بَرادری ۔ جَتھا پَن ۔
Guildsman Noun کِسی گلڈ کا رُکن ۔ تنظیم کا رُکن ۔ کِسی اِدارے کا رُکن ۔ جماعت کا رُکن ۔
Guile Noun فَریب ۔ دَغا ۔ مَکَر ۔ حیلہ سازی ۔ جُل ۔ چال ۔
Guileful Adjective فَریبی ۔ مَکّار ۔ دَغا باز ۔
Guilefully Adverb دَغا بازی سے ۔ حیلہ سازی سے ۔
Guilefulness Noun دَغا بازی ۔ حیلہ سازی ۔
Guileless Adjective سیدھا سادھا ۔ بھولا بھالا ۔ بے ریا ۔ صاف ۔
Guilelessly Adverb بھولپَن سے ۔ سادگی سے ۔ صَفائی سے ۔ بے ریائی سے ۔ بھولے پَن سے ۔
Guilelessness Noun صَفائی ۔ بے ریائی ۔ بھولپَن ۔
Guilery Noun دھوکا ، فریب ۔ دغا ۔
Guillan Name گھلن: ایک ولی اللہ کا نام، حضرت گھلن شاہ قادریؒ ۔مزار مبارک موری گیٹ لاہور کے باہر باغ میں واقع ہے۔
Guillemot Noun تنگ منقار آک ، ایک قسم کا دریائی پرند ۔
Guilloche Noun گلوش ۔ عمارتی گُل کاری ۔ ایک قِسم کی تعمیری گُل کاری ۔ آڑھے تِرچھے نَمُونے والی ۔
Guillocheguillochee
Guillotinade Noun گردن زنی کرنا ۔
Guillotine Noun گَلے کاٹنے کے لیے آپرَیشَن کا ایک آلَہ
Guillotine amputation Noun ( جراحی ) پاﺅں کاٹنے کی ایک ترکیب ۔
Guillotine cravat Noun ایک قسم کا گلو بند جو فر انیسی انقلاب کے زمانے میں مقبول تھا ۔
Guillotine window Noun معمولی ساش دار کھڑکی ۔
Guillotined Verb سر کاٹا ، گردن کاٹ کر مارا ۔
Guilt Noun تقصیر ، گناہ ، خطا ، قصور ، جرم ۔
Guilt is always jealous Idiom پاپی کو ہر وقت ڈر لگا رہتا ہے ۔
Guiltily Adverb قَصُور واری سے ۔ مُجَرمانہ انداز سے ۔
Guiltiness Noun قَصُور واری ۔ خَطا کاری ۔ تَقصیر ۔ کوتاہی ۔
Guiltless Adjective بے قَصُور ۔ بے گُناہ ۔ معصُوم ۔ بے خَطا ۔
Guiltlessly Adverb معصُومی سے ۔ انجانے پَن سے ۔ لاعِلمی سے ۔
Guilty Noun گناہ ، قصور وار ، مجرم ، خاطی ، عاصی ، گنا ہ گار ۔
Guilty intention مجرمانہ ذہن ۔ مجرمانہ نیت ۔ مجرمانہ سوچ ۔
Guilty of جرم دار ہونا ۔