English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Guided reading | Adjective | وہ کتابیں یا مضامین جو استاد طلبہ کے پڑھنے کے لیے سفارش کرے ۔ |
| Guided weapon | Noun | ریڈیو سے کنٹرول کیے جانے والے میزائل ۔ |
| Guidedmissile | Noun | رہ نَمُودہ میزائل ۔ مُنضَبَط میزائل ۔ ایسا میزائل جِس کی اُڑان کا راستہ اُس کے اندَر موجُود آلات سے مُتعیّن ہو ۔ |
| Guideless | Adjective | بے ہادی ۔ بغیر راہنُما ۔ بے رہبر ۔ بے اُستادا ۔ بے پیر ۔ |
| Guideline | Noun | رہنُما اصول ۔ رہنمائی کرنے کے اصول ۔ کِسی کو سمجھانے کا ضابطہ ۔ |
| Guidelss | Noun | بے ہادی ، بلا رہبر ، بغیر رہنما ۔ |
| Guideness for the teacher | Phrase | ٹیچر کے لئے رہنما اصول |
| Guidepost | Noun | راہنُما کھَمبا ۔ گائیڈ پوسٹ ۔ ایسا کھَمبا جِس پَر مُسافروں کی راہنُمائی کے لیے تَختہ لگا ہوتا ہے ۔ |
| Guider | Noun | ہادی ۔ رہبر ۔ پیشوا ۔ قائد ۔ راہنُما ۔ |
| Guideway | Noun | کھانچا ۔ پٹڑی ۔ چوڑی وغیرہ جِس کے مُطابِق کوئی شے ۔ پُرزہ وغیرہ حرکت کرے ۔ |
| Guidig principle | Noun | ( تاریخ ) رہنما اصول ۔ |
| Guidon | Noun | گاوٴ دُم جھَنڈا ۔ نِشان ۔ بھَریرا ۔ ایسا جھَنڈا جو فوجی دَستے نِشان لگانے یا اِشارہ کَرنے کے لیے لے جاتے ہیں ۔ ایسے جھَنڈے کو لے جانے والا افسَر ۔ |
| Guidonian | Noun | ( موسیقی ) اطالوی موسیقار یا اس سے متعلق ۔ |
| Guige | Noun | سپر کے مزید سہارے کے لئے زائد تسمہ ۔ |
| Guignol | Noun | کٹھ پتلی ۔ کٹھ پتلی کا تماشہ ۔ |
| Guilandina bondocella | Noun | کرنجوہ ، کٹائی خرد ، بھٹ کٹائی ، چھوٹی کٹیلی |
| Guilandina moranga | Noun | سہانجنا ، مونگا ، سینجنا ، سینجن ، سونجنا |
| Guilandina morange | Noun | سہانجنہ |
| Guilandina vondc | Noun | کرنجوہ ، کٹائی خرد ، بھٹ کٹائی |
| Guild | Noun | گِلڈ ۔ قُرُون وسطیٰ میں تاجروں کی تَنظیم ۔ ہم پیشہ یا ہم مُفاد لوگوں کی انجُمَن جو اِمدادِ باہمی کے لیے بنائی جاۓ ۔ |
| Guild brother | Noun | برادری کا ایک رکن ۔ |
| Guild econ | Adjective | کلڈ قرون وسطیٰ میں تاجروں یا اہل حرفت کی تنظیم ۔ |
| Guild hall | Noun | وہ ہال جس میں قرون وسطی میں ہم پیشہ لوگوں کی انجمن یا برادری کا جلسہ ہوتا تھا ، ٹاﺅن ہال ۔ |
| Guild hall gild hall | Noun | ٹائون ہال بڑا کمرہ جہاں گلڈ یا کارپوریشن کے اجلاس منعقد ہوتے ہوں ۔ |
| Guild rent | Noun | مالگذاری جو برادری سرکار کو دیتی تھی ۔ |
| Guild ship | Noun | برادری جتھاپن ۔ |
| Guild socialism | Noun | نقابتی اِشتراکیت ۔ گِلڈ اِشتراکیت ۔ بَرطانیہ میں اشاعت پذیر یہ نظریہ کہ حکومت کے صَنعتی اِداروں کا اِنتظام مَزدُور تَنظیموں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے ۔ |
| Guild system | Adjective | گلڈ نظام ۔ |
| Guilder | Noun | ولندیزی چاندی کاسکہ ۔ |
| Guildgild | — | — |