English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gui Noun جی یو آئی ۔ اس سے مراد گرافیکل یوزر انٹرفیس ہے ۔
Guib Noun مغربی افریقہ کا ایک چکارا ۔
Guidable Adjective راہنُمائی کے قابِل ۔ قابِلِ اِنصَرام ۔ تعلیم پذیر ۔ ہدایت پذیر ۔
Guidage Noun ہدایت ، رہبری ، رہنمائی ۔
Guidance Noun راہنُمائی ۔ رہبَری ۔ نَصیحَت کَرنے کا عمَل ۔
Guidance child Noun رہنمائی اطفال ۔
Guidance counsellor Adjective مذہبی رہنمائی کرنے والا مثیر ۔
Guidance department Adjective سکول و کالج کا وہ شعبہ جس کے ذمہ رہنمائی کے فرائض ہوں ۔
Guidance teacher Adjective کیرئیر ٹیچر یا مثیر ۔
Guidaway Noun رہبر نالی یا رستہ ، لیکھ ۔
Guide Verb راہنُمائی کَرنا ۔ رہبَری کَرنا ۔ قیادَت کَرنا ۔ راستہ دِکھانا ۔ ہدایت کَرنا ۔ تَنظیم دینا ۔
Guide block Noun رہنما دھات کا ٹکڑا ۔
Guide board Noun مسافروں کو راستہ بتانے والا تختہ ، رہنما تختہ ۔
Guide book Noun راہنما کتاب ۔ ہدایت نامہ ۔ کتاب جو کِسی مُعاملے میں رہنمائی کرے ۔
Guide card Noun رہنما کارڈ ۔
Guide coding
Guide dog Noun نابینا شخص کی رہنمائی کے لیے تربیت یافتہ کُتا ۔
Guide lines Noun رہنما ہدایات ۔
Guide post Noun ستون جس پر مسافروں کو راہ بتانے کے لئے تختے لگے رہتے ہیں ۔
Guide pulley Noun رہنما چرخی ۔
Guide ropr Noun آلہء جر ثقیل کی زنجیر چوڑی ۔
Guide tackle Noun کھمبے کے سرے سے بندھا ہوا رسا جو اسے ہلنے ڈولنے سے روکتا ہے ۔
Guide to the lake district and back numbers of whitakers almanac
Guide us o lord to the path that is straightquran 1 6
Guide word Noun ترک ۔
Guide words help you find the word you want to look up Phrase رہنمائی کرنے والے الفاظ آپ کو وہ لفظ جس کو آپ لغت میں تلاش کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کو اس لفظ کو تلاش کرنے میں مدد دیتے ہیں
Guidebook Noun راہنُما کِتاب ۔ گائیڈ بُک ۔ ایسی کِتاب جو سیّاحوں کو اُن کے سَفَر کے مقامات کے بارے میں معلُومات فَراہَم کَرے ۔
Guided Verb راھنمائی کی ۔
Guided democracy Noun ( تاریخ ) ہدایت یا ب جمہوریت ۔
Guided missile Noun منضبط میزائل ۔ رہ نمودہ میزائل ۔ ایسا راکٹ جِس کا راستہ اس کے اندر مُتعین ہو