English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Guesswork Noun محَض قیاس آرائی ۔ مَفرُوضہ ۔
Guest Noun, Adjective مہمان ۔ ضَیف ۔ ایسا شَخص جِس کی میزبانی کی جاۓ ۔
Guest book Noun گیسٹ بُک ۔ مہمانوں کی کتاب ۔
Guest chamber Noun مہمان کا کمر ہ
Guest gallflymoth
Guest house Noun گیسٹ ہاوٴس ۔ سراۓ ۔ قیام گاہ ۔
Guest night Noun شام مہمان ، مہمان رات ۔ شب مہمانی ۔
Guest of honour Noun مہمان خصوصی ۔
Guest room Noun مہمانوں کا کمرہ ۔
Guest rope
Guest ropeguess
Guest worker Noun مہمان کا رُکن ۔ غیر مُلکی کارکن جو کِسی غریب ملک سے آیا ہو ۔
Guested Verb مہمان بنا ۔
Guestimate Noun قیاسی تخمینہ ۔
Guestless Adjective بے مہمان ۔
Guests are arriving after an hour Phrase مہمان ایک گھنٹے تک آ رہے ہیں
Guests are coming Phrase مہمان آرہے ہیں
Guests has not come yet Phrase مہمان ابھی نہیں آئی ہے
Guests that come by day light are best received Idiom جو مہمان وقت پر آتے ہیں ان کی قدر زیادہ ہوتی ہے ۔
Guestwise Adverb مہمان یا اجنبی کی طرح ۔
Guff Noun گَپ ۔ خالی خولی باتیں ۔ خالی گُفتگُو ۔ بے معنی باتیں ۔ لَغو باتیں ۔ فَضُول بَکواس ۔
Guffaw Noun اچانک قہقہہ ۔ زوردار قہقہہ ۔ جاندار قہقہہ ۔
Guffawed Verb قہقہے لگایا ۔
Guffer Noun ایک قسم کی بچہ زا مچھلی ۔
Guggle Verb غُرغُرانا ۔ قُل قُل کَرنا ۔ غَرارے کَرنا ۔
Gugliemo marchese marconi an other great scientist invented radio and wireles Phrase ایک اور عظیم سائنسدان گگلیمو مرچسز مارکونی نے ریڈیو اور وائرلیس ایجاد کئے
Gugliemo marchese marconi another great scientist invented radio and wireless
Guglio Noun پتھر کی مربع یا مستطیل منار جس کی چوٹی مخروطی ہوتی ہے ۔
Guherbar Name گہربار ۔ موتی برسانے والی ۔
Guhr Noun تہ نشیں مٹی ، جو پتھروں کے جوفوں میں پائی جاتی ہے ۔