English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Guelder rose | Noun | ایک برگ ریز جھاڑی جِس میں دودھیا پھولوں کے گول گول کُچھے لگتے ہیں ۔ |
| Guelph | Noun | عہد و سطی کی ایک اطالوی سیاسی پارٹی کارکن جو شہنشاہ کے خلاف پوپ کی موند تھی ، پاپائی ، کلیسائی ۔ |
| Guelphic | Adjective | پاپائی ، پاپائی پارٹی کا ۔ |
| Guenon | Noun | افریقی بندروں کی جنس کا نام ۔ |
| Guepard gepard | Noun | چیتا ۔ تیندوے کی ایک قسم ۔ |
| Guerdon | Verb | معاوضہ ، انعام اور ثمرہ دینا ۔ |
| Guerdonable | Adjective | انعام کے قابل ۔ |
| Guerdonless | Adjective | بے ثمرہ ، بے صلہ ، بے معاوضہ ۔ |
| Guereza | Noun | حبشہ کا لنگور ۔ |
| Guerickia vacuum | خلا جو ہوا کش سے پیدا کیا جائے ۔ | |
| Guerilla | بن مانس گوریلا ۔ | |
| Guerilla fight | Noun | چھاپہ مار جنگ ۔ |
| Guerite | Noun | سنتری خانہ ۔ |
| Guernsey | Noun | گرنسی کی گائے ۔ |
| Guerrilla | Noun | چھاپہ مار ۔ گوریلا ۔ آزاد سِپاہیوں کے دَستے کا کوئی ایک سِپاہی ۔ اچانک حَملہ کَرنے والا ۔ بے قاعدہ لڑائی لَڑنے والا ۔ |
| Guerrilla war | Noun | چھاپہ مار طرز جنگ ۔ |
| Guerrillaguerilla | — | — |
| Guerrilleroguerillero | — | — |
| Guess | Verb | اندازہ اٹھانا ۔ اندازہ لگانا ۔ |
| Guess dating | Noun | ( تاریخ ) تاریخ کا قیاس ۔ |
| Guess rope | Noun | دوسری رسی جو کشتی کو ہاتھ سے کھینچتے وقت اس میں باندھی جاتی ہے تاکہ اسے ڈگمگانے سے روکے ۔ |
| Guess warp | Noun | رسہ جسے دو رلے جاکر جہاز کو باندھتے ہیں ۔ |
| Guess work | Noun | قیاس آرائی ۔ |
| Guessable | Adjective | قابل قیاس ۔ جِس کا اندازہ لگایا جا سکے ۔ |
| Guessed | Verb | اندازہ لگایا ، گمان کیا ۔ |
| Guesser | Noun | قیاس کَرنے والا ۔ اندازہ کَرنے والا ۔ |
| Guessing test | Verb | تک سے سوالوں کے درست جواب دینا ۔ |
| Guessingly | Adverb | قیاسیب طور پر ، قیاساً ۔ |
| Guesstimate | Verb | ضَرُوری معلُومات کے بغیر جانچنا ۔ اندازہ لگانا ۔ قیاس کَرنا ۔ آنکتا ۔ |
| Guesstimateguestimate | — | — |