English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Guardian by nature | Noun | باپ اور اس کے مرنے کے بعد ماں ( ولی ) ۔ |
| Guardian cell | Noun | محافظ خلیہ ۔ |
| Guardian in chivalry | Noun | نابالغ کا ولی ( فوجی خدمات کے عوض ) ۔ |
| Guardian in socage | Noun | لگان دینے والے رعیت کا ولی ۔ |
| Guardian law | Adjective | مربی محافظ سرپرست ۔ |
| Guardian of the poor | Noun | خیرات خانے کی مجلس انتظامیہ کا رکن ۔ |
| Guardianess | Noun | خاتون ولی ، سر پرست عورت ۔ |
| Guardianship | Noun | حمایت ، امانت ، ولادت ، محافظت ، سر پرستی ۔ |
| Guardless | Adjective | غیر محفوظ ۔ بغیر سرپرستی کے ۔ |
| Guardsman | Noun | پہرہ دار ۔ گارد کا سِپاہی ۔ نیشنل گارڈ کا رُکن ۔ |
| Guarem | Noun | قدرتی ذرائع سے حاصل ہونے والے ریشے کو سیال میں حل کر کے تیار ہونے والے شربت کا تجارتی نام ۔ |
| Guariba | Noun | چلانے والا بندر ۔ |
| Guarnerius | Noun | گوارنیری یا اِس کے خاندان کے کِسی فَرد کا تَیّار کَردہ وائلَن ۔ {اطالوی وائلَن ساز کے نام کی رعایت سے} |
| Guatemalan | Adjective | گوئٹے مالائی ۔ شُمال وَسطی امریکا کی ریاست گوئٹے مالا کے شَخص ، جَگہ یا شے کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
| Guateria longifolia | Noun | دیوادارو ، اشوک |
| Guava | گوآوا ۔ امرود کا پھل | |
| Guayule | Noun | گوایُول ۔ رَبَڑ ز اشَجَر ۔ رَبَڑ جھاڑی ۔ ٹیکساس اور میکسیکو کی بہت زیادہ شاخوں والی جھاڑی جِس سے رَبَڑ حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| Guazzo | Noun | گدلے رنگوں کی نقاشی ۔ گاچی ۔ گاش ۔ آبی رَنگوں کی مصوری ۔ |
| Gubbins | Noun | ضروری سازوسامان ۔ ڈھب ، ترکیب ، آلہ کار ۔ |
| Gubernacular | Adjective | مہار سے متعلق ۔ |
| Gubernaculum | Noun | مہار ، حاکم ۔ |
| Gubernatorial | Adjective | گوَرنَر کا ۔ گوَرنَری کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
| Guburnaculum chorda | Noun | خصیوں یا رحم کا وہ پٹھا جو چڑوں میں سے جڑا ہوتا ہے |
| Guck | Noun | کوئی کراہَت آمیز شے ۔ رَسنے والی لَجلجی سی شے ۔ |
| Gudaeo | Prefix | جزو ترکیبی ۔ |
| Gudgeon | Noun | ایک چھوٹی مچھلی جو چارہ کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ، سادہ لوح ۔ |
| Gudgeon pin | Noun | لوہے کی پِن جو پِسٹن کو دستے سے مِلاتی ہے ۔ |
| Gueber rose | Noun | گل بداغ ، ایک میں سفید پھولوں کے گچھے لگتے ہیں ۔ |
| Guebre | Noun | آتِش پرست ۔ گبر ۔ مجوسی ۔ پارسی ۔ |
| Guelder rose | Noun | ایک برگ ریز جھاڑی جِس میں دودھیا پھولوں کے گول گول کُچھے لگتے ہیں ۔ |