English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ground hog Noun امریکی گُلہری ۔ ارض خُوک ۔ امریکی مار موت ۔
Ground hog day
Ground holly Noun شرابۃ ارائی ۔
Ground hornbill Noun ابو قر ن کی ایک نوع ۔
Ground hornet Noun زمینی زنبور ۔
Ground ice Noun تہ نشیں برف ۔
Ground itch anaemia
Ground ivy Noun لتا ۔ زمینی بیل ۔ پودینے کی مانِند بیل والا پودا جِس کے گول پَتّے اور لاجوردی ، ارغوانی رَنگ کے پھُول ہوتے ہیں ۔
Ground jasmine Noun یا سمین کی ایک نوع ۔
Ground joint Noun ( معماری میں ) ایک تہ کو دوسرے تہ سے ملانا یا جمانا ۔
Ground joist Noun فرش کی کڑی ۔
Ground lackey Noun پیلا کی ایک نوع ۔
Ground landlord Noun اس زمین کا مالک جو تعمیر مکان کے لئے پٹے پر دی گئی ہو ۔
Ground lark Noun چنڈول کی ایک نوع ۔
Ground laurel Noun ( نباتیات ) غار کی ایک قسم ۔
Ground line Noun تہ نشیں مچھلی پکڑنے کی بنسی ۔
Ground lizard Noun چھپکلی کی ایک قسم ۔
Ground loop Noun فوری گَردِش ۔ کِسی جہاز کی اُڑان یا اُتَرتے وقت کی روک سے بَچنے کے لیے یا بے قابو ہونے کے باعث فوری طور پَر ہونے والی گَردِش ۔
Ground lvy Noun لتا ، زمینی بیل
Ground mail Noun قبر کی فیس ۔
Ground mangroundsman
Ground mass Noun آتشی چٹان کا نچلا حصہ ۔
Ground moraine Noun صخری مٹی ۔
Ground net Noun پھینکواں جال ۔
Ground note Noun لے کا سُر ۔ بنیادی سُر ۔
Ground nut Noun مونگ پھلی ۔
Ground nut Noun مونگ پھلی ۔
Ground oak Noun چھوٹا بلوط ۔
Ground officer Noun زمیندار کا کارندہ ۔
Ground parrakeet parrot