English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ground chamber Noun کمرہ جو نچلی منزل پر ہو ۔
Ground cherry Noun شاہ دانہ کا چھوٹا درخت ۔
Ground cherrychinese lantern plant
Ground cistus Noun خر زہرہ کی ایک قسم ۔
Ground colour Noun ( مصوری ) زمین کا رنگ ، تہ رنگ ۔
Ground connection Noun ارضیہ ۔ ارضی تار ۔ موصَل کا زمین کے ساتھ جوڑ ۔
Ground cover Noun جَنگَل میں اُگنے والی چھوٹی چھوٹی جھاڑیاں اور پودے ۔ بیل کی مانِند پھیلنے والا پودا جو گھاس کی بجاۓ زمین ڈھانپنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ زمین گیر پودے ۔
Ground crab Noun ایک قسم کا حمالہ جو کانوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Ground crew Noun زمینی عملہ ۔ ہوائی جہاز کی دیکھ بھال اور مُرَمَت کا ذِمہ دار عملہ ۔
Ground crew transpt Adjective امینی عملہ ہوائی جہاز کی دیکھ بھال اور مرمت کا ذمہ دار زمینی عملہ ۔
Ground cuckoo Noun کوئل کی ایک قسم ۔
Ground cypress Noun سرو کی ایک قسم ۔
Ground dove Noun فاختہ یا کبوتر کی ایک نوع ۔
Ground effect Noun ارضی اثر ۔ جب کوئی طیّارہ زمین پر کھڑا ہو تو اِسکا تمام بوجھ اِس کے پہیوں پر ہوتا ہے ۔
Ground effect machine Noun ہووَر کرافٹ مشین ۔ ایسی گاڑی یا جہاز جو زمین یا پانی کی سطح سے تھوڑا اُوپر ہوا پَر تیرتا ہے ۔ اور نیچے کی جانِب پَنکھوں سے پیدا کَردہ ہوا کے دباوٴ کے باعث قائم رہتا ہے ۔
Ground elder Noun اقطئی کی ایک قسم ۔
Ground electrode Noun زمین سے لگانے والا الیکٹروڈ
Ground fast Adjective مستحکم ۔
Ground finch Noun سہرہ کی ایک قسم ۔
Ground fir Noun ایک قسم کا صنوبر ۔
Ground fish Noun تہ نشیں مچھلی ۔
Ground fishery fishing
Ground flax Noun سن کی ایک نوع ۔
Ground floor مکان کی منزل زیرین ۔
Ground floor مکان کی منزل زیرین ۔
Ground game Noun خرگوش و غیرہ ۔
Ground glass Noun دُھندلا شیشہ ۔ مُکدّر شیشہ ۔ نیم شفاف شیشہ ۔ پِسا ہُوا شیشہ جو بطورِ ریگ مال یا پالِش کَرنے کے لیے اِستعمال ہو ۔
Ground gluice Noun زمین دوز نالی ۔
Ground gudgeon Noun ایک قسم کی چھوٹی مچھلی ۔
Ground henlock Noun صوریایو کی امریکی نوع ۔