ground effect machine – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہووَر کرافٹ مشین ۔ ایسی گاڑی یا جہاز جو زمین یا پانی کی سطح سے تھوڑا اُوپر ہوا پَر تیرتا ہے ۔ اور نیچے کی جانِب پَنکھوں سے پیدا کَردہ ہوا کے دباوٴ کے باعث قائم رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu