English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grinner Noun زہر خند کرنے والا ۔ کھسیانی یا طنز آمیز ہنسی ہنسنے والا ۔
Grinning Adjective زہر خند کرنے والا ۔ کھسیانی ہنسی ہنسنے والا ۔
Grinningly Adverb زہر خند کرتے ہوئے ۔ کھسیانی ہنسی ہنستے ہوئے ۔
Grip پکڑنا ۔
Grip brake Noun دستی بریک ۔ دستی روک ۔
Grip car Noun ایک قسم کا ٹرام ۔
Grip man Noun ٹرام چلانے والا ۔
Gripe Noun چھوٹی خندق ۔ کھائی ۔ پرنالا ۔
Gripe all Noun لالچی ۔ حریص ۔ طامع ۔
Griped Verb تکلیف دی ۔
Griper Noun گیرا ۔ پَکَڑنے والا ۔ گرِفت کَرنے والا ۔ دَردِ قولَنج پیدا کَرنے والا ۔
Gripes Noun مروڑ ۔
Gripes egg
Griping Adjective پیٹ میں اچانک شدید درد ہونا ۔
Gripingly Adverb حریصانہ ۔ تکلیف دہ طور پر ۔
Gripingness Noun حرص ۔ گرفت ۔
Gripless Adjective بے گرفت ۔ کمزور ۔ بے جان ۔
Gripopterygidae Adjective گریپو ٹیر یگیڈا ۔ چمکدار سنگ مکھی ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ صرف آسٹریلیشا اور جنوبی امریکہ میں پائی جاتی ہے ۔ انٹینا لمبے چمکیلے یا غیر چمکدار اور کم و بیش ایک جیسے ہوتے ہیں ۔
Grippal Adjective اِنفلوائنزا سا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
Grippe Noun اِنفلوئنزا ۔ وبائی زُکام ۔
Gripped Verb پکڑا ۔
Grippegrip
Gripper Noun ( آئرستان کا ) مین ۔( آسٹریلیا میں ) بھیڑ پکڑنے والا ۔ پکڑنے کا کوئی آلہ ۔
Gripping Adjective جذباتی اور دِلچسپ ۔ پُر تجسّس ۔ پُر کشش ۔
Gripple Adjective بخیل ۔ کنجوس ۔ مظبوطی سے پکڑنے والا ۔
Grippotoxin Noun انفلوئنز کا زہر
Grippy Adjective بخیل ۔ کنجوس ۔
Gripsack Noun سَفری بیگ ۔ دَستی بیگ ۔
Gris gris
Grisaille Noun خاکَستَری ۔ گریزی ۔ مَتنوِّع خاکَستَری رَنگ کی زیبائشی مُصَورّی کا ایک طریقہ جِس سے موضوع نُمایاں ہو ۔ ایسی مُصَورّی کا کوئی نَمُونہ ۔