English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grisard Noun سفید بالوں والا شخص ۔
Griseofulvin گریسیوفلوین ۔ منہ کے ذریعے دیے جانے والا سماروغ کش رنگ ورم میں مفید ۔ فلسین ۔ گریسوون ۔
Griseous Noun نیلگوں خاکَستَری خاص کَر سفیدی مائل خاکَستَری ۔ دَھبّے دار ۔
Grisette Noun ایک خاکَستَری کَپڑا ۔ فرانسیسی مَزدُور عورت ۔ گرِزٹ ۔
Griskin Noun سور کے ران کا بے چربی دار گوشت ۔
Grislea tementosa Noun دھارا ، تھاوی
Grisled Adjective خاکستری بالوں والا ۔ بھورے بالوں والا ۔
Grisliness Noun ڈَر ۔ خوف ۔ ہیبَت ناکی ۔
Grisly مہیب ۔
Grison Noun جِنس گلکٹس کا نیولے سے مِلتا ہوا جانور جِس کی کھال سیاہ ہوتی ہے اور ماتھے پر سفید دھاری ۔
Grist Noun دھاگے یا رسے کی موٹائی ۔
Grist for ones mill
Grist mill Noun چکی ۔ آسیا ۔
Gristle Adjective کُرکری ہَڈی ۔ چَبنی ہَڈی ۔ نَرم ہَڈی ۔ کُری ۔ غَضروف ۔
Gristliness Noun کُرکُراہَٹ ۔
Gristly Adjective کر کری ہڈی کی طرح ۔ غضروفی ۔
Grit Noun سنگ ریزہ ۔ کنکری ، کنکر ۔
Grit berry Noun ایک قسم کا گودہ دار پھل ۔
Grit board Noun بینگا ۔
Grit emery Noun موٹا کرنڈ ۔
Grit rock Noun موٹا رتیلا پتھر ۔
Grith Noun محدود حفاظت ۔
Grithbreach Noun نقض امن یا اس کی سزا ۔
Grithy Noun کرکرا ، کنکریلا
Grits Noun دَلیا ۔ مَکئی کا موٹا آٹا ۔ موٹا آٹا جو دَلیے کے طور پَر پروٹین کی ضروریات کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Gritstone Noun موٹا رتیلا پتھر ۔
Grittily Adverb ریتلے پَن سے ۔ مُستَقِل مِزاجی سے ۔
Grittiness Noun کُرکُرا پَن ۔ کَسکَساہَٹ ۔ کَس بَل ۔
Gritty Adjective کر کرا ، کنکر دار ، کسکسا ۔
Gritty core Noun ( تاریخ ) کنکر یلا جگر ۔