English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grimmsverners and grassmanns law
Grimness Adjective سنگدلی ۔ ڈراﺅنا پن ۔ کریہہ المنظری ۔
Grimy Adjective میلا ۔ گندہ ۔ کثیف ۔ سیاہ فام ۔
Grin Verb کھیسیں یا دانت نِکال کَر ہَنسنا ۔ مُنہ کھول کَر ہَنسنا ۔ ہَنسی سے جَذبات پیدا کَرنا ۔
Grin and bear Phrase خوش رہو اور برداشت کرو
Grin and dear it Verb کسی ناخوشگوار چیز کو بغیر شکایت کے قبول کرنا ۔
Grind پیسنا ۔
Grind down Verb دبانا ۔ سختی سے قابو میں رکھنا ۔
Grinded Verb پیسا ۔
Grinder Noun پیسنے والا ۔ آسیا ۔ سنان ۔ سان پَر چَڑھانے والا ۔ گھوٹنے والا ۔ چَکّی ۔ سان کار ۔ سانِندہ ۔ ڈاڑھ ۔ دانت ۔
Grinder molar داڑھ ۔
Grinder s asthma Noun دھاتی گرد کے سانس کے ذریعے پھیپھڑوں میں جانے سے پیدا شدہ پھیپھڑوں کا مرض ۔
Grinders Noun طَواحَن ۔ مولَرز یا ڈَبَل دانت
Grinders Noun طَواحَن ۔ مولَرز یا ڈَبَل دانت
Grinders asthma
Grinders asthma
Grinders asthma
Grindersasthma phthisis rot
Grindery Noun سازو سامان جو جوتا بنانے والے استعمال کرتے ہیں ۔ سان کاری کی جگہ ۔
Grinding Noun پیسنے کا عمل ۔ پیسنے والا ۔ سائندہ ۔
Grinding pains Verb ابتدائی درد زہ ۔
Grinding stone Noun (تاریخ) گھسنے کا پتھر ۔ پیسنے کا پتھر ۔
Grinding wheel Noun سان پہیًا ۔ وہ عمارت جہاں سان دی جاتی ہے ۔
Grindingly Adverb پیستے ہوئے ۔
Grindle Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Grindstone Noun سان ۔ نسان ۔
Gring ٹڈا جھینگر ۔
Gringa Noun ہسپانوی امریکی حقارتاً انگریز خاتون کے لئے یہ لفظ استعمال کرتے ہیں ۔
Gringo Noun ہسپانوی بولنے والے مُلکوں میں غیر مُلکی خصوصاً برطانوی یا امریکی باشِندہ ۔
Grinned Verb دانت نکالے ۔