English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Griffv | Verb | دھوکا دینا ۔ |
| Grift | Noun | بے ایمانی ۔ دھوکا دہی ۔ فَریب یا ٹھَگی سے دولت حاصِل کَرنے کا طریقہ ۔ |
| Grifter | Noun | دھوکا باز ۔ لُٹیرا ۔ ٹھَگ ۔ |
| Grig | Noun | بام مچھلی ۔ ضرورت سے زیادہ زندہ دل آدمی ۔ جھینگر ٹڈا ۔ |
| Grignard reaction one the forming several classes of molecles see the table | Phrase | گرگ نارڈ تعامل ، نامیاتی کیمیا میں پانچ نہایت اہم تالیفی تعاملات میں سے ایک ۔ |
| Grignard reagent | گرگنارڈ متعاملات ۔ R-Mg-X قسم کے مرکبات میگنیشیم کے ساتھ خشک ایتھر الکائل اور ایرل ہیلائیڈز کے تعامل سے حاصل ہوتے ہیں ۔ یہ زبردست متعامل ہوتے ہیں ۔ | |
| Grignard reagents | Noun | میگنیشم ، آیوڈین کے مُرکبات ۔ |
| Grill | Verb | کباب کرنا ۔ |
| Grill grill room | Noun | بھنا ہوا یا بریاں گوشت ۔ grill room کا مخفف ۔ سختی سے پوچھ گچھ کرنا ۔ |
| Grill room | Noun | ریستوران کا کمرا جہاں بُھنا ہوا گوشت بکتا ہے ۔ |
| Grill work | Noun | گوشت بَریاں کَرنے کا عمل ۔ پُوچھ گُچھ ۔ |
| Grillage | Noun | لکڑی کا ڈھانچہ جو دھنسنے والی زمین پر مکان کی بنیاد کا کام دیتا ہے ۔ |
| Grille | Verb | جنگلہ لگانا ۔ (ٹکٹ کے کنارے پر ) چھوٹے چھوٹے نقطوں سے پیٹرن بنانا ۔ |
| Grilled | Verb | کباب کیا ۔ |
| Grillroom | Noun | بَریاں خانہ ۔ گرِل روم ۔ ایسا ریستوران جو بھُنے ہوۓ گوشت کے لیے مَشہُور ہو ۔ |
| Grilse | Noun | سامن مچھلی کا بچہ جو پہلی بار سمندر سے دریا کی طرف آیا ہو ۔ |
| Grim | ہیبت ناک ۔ | |
| Grimace | Verb | بد صورت بنانا ، چہرہ بگاڑنا ۔ |
| Grimaced | Verb | بد صورت بنایا ، چہرہ بگاڑا ۔ |
| Grimacer | Noun | مُنہ بنانے والا ۔ مُضحکہ خیز شکل بنانے والا ۔ |
| Grimalkin | Noun | پیر گُربہ ۔ بُڈھی بِلی ۔ بَدمِزاج بُوڑھی عورت ۔ |
| Grime | Verb | گندا یا میلا کرنا ۔ |
| Grimed | Verb | گندا یا میلا کیا ۔ |
| Grimgribber | Noun | قانون یا ٹیکنکی بولی ۔ عالمانہ بے معنی گفتگو ۔ |
| Grimily | Adverb | میلے پَن کے ساتھ ۔ کَثافَت کے ساتھ ۔ |
| Griminess | Noun | میلا رہنا ۔ میل ۔ کثافت ۔ |
| Grimly | Adverb | بے رحمی سے ۔ سنگدلی سے ۔ بے رحمانہ نظر سے ۔ |
| Grimme | — | — |
| Grimms law | — | — |
| Grimms low | — | — |