English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Grieko | Noun | griego دیکھو ۔ |
| Grievable | Adjective | قابل آہ و زاری ۔ تکلیف دہ ۔ افسوسناک ۔ المناک ۔ |
| Grievance | Adjective | شکایت شکوہ رنج کی وجہ اصل یا فرضی کوئ کام یا کیفیت جسے شکایت کے لیے مناسب سمجھ لیا جائے جیسے کام کرنے کے غیر معیاری حالات یا غیر منصفانہ قواعد ۔ |
| Grievance procedure | آجر اور مزدوروں کی انجمن کے درمیان معاملات طے کرنے کے دستور پر اتفاق ۔ شکوہ شکایت کی کارروائی ۔ | |
| Grievant | Noun | شِکایت کُنِندہ ۔ وہ شَخص جو اپنی شِکایت کو فیصلے کے لیے کِسی مُقَررّہ مجاز افسَر کے سامنے ثالثی کے لیے پیش کَرے ۔ |
| Grieve | Noun | صوبہ دار ۔جمعدار نگراں ۔ |
| Grieved | Verb | غمگین ہوا ۔ |
| Grievedly | Adverb | رنج کے ساتھ ، متاسفانہ ۔ |
| Griever | Noun | رَنج دینے والا ۔ غَم کَرنے والا ۔ |
| Grieveship | Noun | صوبہ ۔ ضلع ۔ |
| Grieving | Adjective | تکلیف دہ ۔ غمگین ۔ |
| Grievingly | Adverb | پُر ملال انداز میں ۔ رَنجیدہ طور پَر ۔ |
| Grievous | Adjective | تَکلیف دہ ۔ ضَرر رساں ۔ مُضِر ۔ جانگزا ۔ مُہلِک ۔ |
| Grievous severe | Noun | شدید ۔ |
| Grievously | Adverb | سختی سے ۔ تکلیف دہ یا المناک طریقے سے ۔ |
| Grievousness | Noun | تکلیف دہی ۔ ہلاکت ۔ سنگینی ۔ ملال انگیزی ۔ |
| Griff | Noun | سلاخ دار چوکھٹہ جو بُننے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Griff des orteils | Noun | چنگ پا |
| Griffgriffegriffo | — | — |
| Griffin | Noun | نووارد ، یورپی ، ناتجربہ کار ، اناڑی ۔ |
| Griffinage | Noun | کسی یورپین کا ہندوستان میں پہلا ۔ نا تجربہ کاری ۔ خام کاری ۔ |
| Griffingriffongryphon | — | — |
| Griffins foot | — | — |
| Griffith s types | Noun | لینس فیلڈ گروپ اے سٹریپٹو کو کس کی ایم پروٹین اینٹی جن کی بنا پر درجہ بندی ۔ |
| Griffiths types | — | — |
| Griffiths types | — | — |
| Griffiths types | — | — |
| Griffn | Noun | تازہ وارد یورپی ۔ نا تجربہ کار ۔ اناڑی شخص ۔ |
| Griffon | Noun | موٹے بالوں والا کتا جو ٹیریر سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
| Griffon vulture | Noun | ایک قسم کا گدھ ۔ |