English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Greylag Noun ایک جنگلی ہنس ۔ بطخ نُما جانور ۔ ساحِل سمُندر پر ٹہلنے والا جانور ۔
Greyness Noun سرمئی پن ۔ اداسی ۔ ملال ۔ دھیما پن ۔
Greynessgrayness
Greywacke Noun سلیٹی پتھر ۔ گارویگی ۔ خصوصاً مٹی مِلا ۔
Greywackegray greywack
Gribble Noun ایک چھوٹا بحری نقب زن قشریہ ۔
Grid کٹہرا جنگلا ۔
Grid leak Noun اخراجِ گرِڈ ۔ گرِڈ لیک ۔ ایک شدید مزاحمَت کا آلہ جو گرِڈ سے زائد بَرقی بار کو خارِج ہو جانے میں مَدَد دیتا ہے ۔
Grid ware Noun ( تاریخ ) جالی دار برتن ۔
Griddle Noun توا ۔ ایک چِپٹا بغیر کِناروں کے فرائی پین جِس میں ہَر قِسم کے کیک / روٹی پکاۓ جاتے ہیں ۔
Griddliecake Noun ایک پَتلا کیک جو توے پَر پکایا گیا ہو ۔ روٹی ۔
Gride Verb کاٹنا ، چھیلنا ۔
Gride bias
Grided Verb کاٹا ، چھیلا ۔
Gridiron Noun کھیل کا میدان ۔ گوشت بھُوننے کی مَتوازی سَلاخوں والی لوہے کی انگیٹھی ۔ شیکارہ ۔
Gridiron pendulum Noun گھڑی کا لٹکن ، سیخ دار رقاص ۔
Gridiron valve Noun سیخ دار صمام ۔
Gridlock Noun بھیڑ بَند ۔ شہری عِلاقے میں بھیڑ اور ٹریفک کی کَثَرت کے سَبَب راستے کا اِس طرح بَند ہو جانا کہ کوئی بھی کار کِسی سَمت حَرکَت نہ کَر سکے ۔
Grieced Adjective (نقابت) صلیب کے متعلق ) زینوں پر رکھی ہوئی ۔
Grief Noun رَنج ۔ مَلال ۔ کَلفَت ۔ افسوس ۔ دُکھ ۔ تَکلیف ۔ غَم ۔ سوگ ۔
Grief divided is made lighter Idiom بانٹ کھانے سے رنج ہلکا ہوتا ہے ۔
Grief is the canker of the heart Idiom سوگ ، دل کا روگ ۔
Grief makes one hour ten Idiom بیمار کی رات پہاڑ برابر ۔
Grief muscles Noun چہرے کے وہ عضلات جن سے اظہار غم ہوتا ہے ۔
Grief pent up will burst the heart
Grief pent up will burst the heart
Grief stricken
Griefful Adjective پُر رنج ، پُر الم ۔
Griefless Adjective بے غم ، بے رنج ۔
Grieflessness Noun بے غمی ۔